یہ تمہارا حق ہے کہ تم جس مرضی سیاسی پارٹی کو سپورٹ کرو لیکن اگر یہ سہولت ملنے کے بعد بھی شریف خاندان کو گالی دینے کا دل کرے تو پہلے ایک دفعہ اپنا ڈی این اے ضرور کروا لینا۔
یہ تمہارا حق ہے کہ تم جس مرضی سیاسی پارٹی کو سپورٹ کرو لیکن اگر یہ سہولت ملنے کے بعد بھی شریف خاندان کو گالی دینے کا دل کرے تو پہلے ایک دفعہ اپنا ڈی این اے ضرور کروا لینا۔
🌹🌳🌺 شروع کرتی ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
🌳🌹🌺🌷 اے میرے پروردگار تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما دے آمین
🌸🌲🌴 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌺🌸 اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔🌷🌺🌴
بر اعظم آسٹریلیا میں جرائم پیشہ لوگوں کو چھوڑا تو انہوں نے تہذیب سیکھی اور ایک مہذب قوم بن گئے
پاکستان اک اسلامی نظریہ اور تہذیب تمدن کے نام پے حاصل کیا تو ہم جرائم پیشہ بن گئے
امریکہ میں رہ کر پاکستانی ریاست کی آزادی اور مدینہ کی ریاست قائم کرنے کے خوابوں کا انجام کہیں لیبیا اور عراق کی جمہوریت والا نہ ہو۔
یہ تو ادھر ہی رہیں گے مگر جنگ کا ایندھن ہمارے بچے بنیں گے۔ یاد رہے کہ عمران خان صاحب کے بچے بھی یہودیوں کا دودھ ہی پیتے رہیں گے.
لیے جوتے یا کپڑے خریدنے لگیں تو اس کےٹیگ کودیکھ کرسوچتے ہیں اگر نہ بھی خریدیں گےتو انہیں یہاں کون دیکھ رہاہے یہ تو پاکستان کےاتنے پیسے بن جائیں گےان پیسوں سےگھر والوں کا مہینہ اچھاگزرجائےگا
پردیس کی زندگی کیمرےکی آنکھ سےبہت خوبصورت لگتی ہےلیکن حقیقت میں بہت خوفناک ہےیہ پردیس.🌺
آج کا دن پردیسیوں کے نام
سلام ہے میرے سب پردیسی بھائیوں کو جو اپنی فیملی کو سپورٹ کرنے کےلیے اپنی زندگی کے حسین لمحات کو قربان کرتے ہیں
ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے جیب خرچ میں سے بھی پیسے بچا کر اپنی فیملی کو سکون میسر کرتے ہیں
کبھی وہ مارکیٹ میں جائیں تو اپنے
نامعلوم گاڑی کے ٹکر سے ہلاک شخص کی میت کو شکارپور لیکر جانے والی ایمبولینس کو ڈاکو ں نے لوٹ لیا،
ہمارے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، اب لاشوں کو بھی لوٹ لیا جاتا ہے،😢