آج اسلام آباد میں 'دجال کی جنت" کا افتتاح کر دیا گیا
پچاس کروڑ سے زیادہ کرپشن کرنے والوں کو سب سے اعلی درجے میں رکھا جائے گا
اس سے کم کرپشن کرنے والے اس سے نیچے والے درجے میں ہوں گے
سب سے نیچے والی کلاس بریانی کی پلیٹ پہ ووٹ دینے والوں کیلئے مخصوص ہے
جنت کی ٹکٹیں مینار پاکستان کے جلسے میں تقسیم کی جائیں گی
دجالی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دجال کی بیعت نہ کرنے والے دجال کے بنائے دوزخ میں رہیں گے
جو گیدڑ اپنی ماں اور بیوی کی میتیں پارسل کر کے لندن میں چھپا بیٹھا رہا، ان کو دفنانے پاکستان نہیں آیا آج اُس کے بارے میں یہ بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ وہ پاکستانی عوام اور ملک کی خاطر واپس آ رہا ہے۔
22 کروڑ عوام کے ماتھے پر چ لکھا ہے کیا؟؟؟
@JimmyVirkk ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ایک کنفیوز شخصیت تھے
ایک طرف خلافت کے نظام کیلئے تحریک چلا رہے تھے
دوسری طرف بنو امیہ کے ظالم بادشاہوں کے قصیدے پڑھتے تھے
@Sohaibyonus@RoymukhtarRoy اگر کوئی کہے علامہ صاحب نے اک وقت میں اک سے زیادہ کتابوں پہ کام کیا تو پھر آئیے دوسری نظر سے دیکھتے ہیں
مان لیتے ہیں اوسطاً کتاب کے 500 صفحات ہیں
اس حساب سے 700کتابوں کے صفحات ہوئے 350000 اور 17155دن میں پورا کرنے کیلئے روزانہ 20.4 صفحات لکھنے ہونگے وہ بھی مختلف موضوعات پہ
@Sohaibyonus@RoymukhtarRoy علامہ صاحب کی عمر 72 سال ہے اور وہ اب تک 700 کتابیں لکھ چکے ہیں۔
ہم مان لیتے ہیں علامہ صاحب نے 25 سال کی عمر سے کتابیں لکھنا شروع کر دی۔ یہ 47 سال اور 17155 دن بنتے ہیں۔ اس حساب سے 24 دن میں اک۔کتاب لکھی۔
قارئین کرام 24 دن میں اک کتاب۔
یہ بھی اک کرامت ہے۔
@Sohaibyonus@RoymukhtarRoy جتنا علم مجھے میڈکل کا ہے خاص طورپہ "مینٹل ہیلتھ" پہ علامہ صاحب کی تصانیف جیسی 10 کتابیں تو بھی لکھ سکتا ہوں۔
ابھی میری عمر 30 سال ہے۔ کتابیں لکھنا کونسا مشکل کام ہے۔ اصل بات کام کی کتاب لکھنا ہے۔ جس سے واقعی علم میں اضافہ ہو۔
@RoymukhtarRoy یزید کو کافر قرار دینا دین کی کوئ خدمت نہیں ،، بڑے بڑے ائمہ نے اسے کافر ڈیکلیئر نہیں کیا، البتہ تاقیامت لعنت کا مستحق وہ ہے۔
طاہر ایک فراڈ آدمی ہے، اہل البیت علیہم السلام کی محبت کا چورن بیچتا ہے اور اپنا اسکا قول و فعل اہل البیت علیہم السلام کے موقف و منشاء سے کوسوں دور ہے!
@RoymukhtarRoy ہنس ہنس کر میرا برا حال ہے۔۔۔😂
آج کے دور میں اونگی بونگی کتابیں لکھنا کیا مشکل ہے؟
مجھے بتائیں کتنی لکھنی ہیں؟
CHAT gpt
زندہ باد،، 😂
طاہر قادری کی CHAT GPT اسکے تنخواہ دار ملازم ہیں ۔
صرف و نحو ،اور علم حدیث سے قطعی نا بلد اس جاہلِ مطلق کو علامہ کہنا سراسر غلط ہے 🙅🏾♂️
پاکستان وچ جو جو حربہ لگ سکدا سی لگ ریا۔
قتل،اغوا،کاروبار برباد،ماواں بہناں دی عزت تارتار جنت دے ٹکٹ تو مجرے تک۔
پر کمپنی پاکستان دا محمود عباس لیان لئی ہر جتن کر رہی۔
مجرا تے جنت نال نال۔
پی ٹی آئی رہنما عام لوگ ہیں
ظالموں کا ظلم اور تشدد برداشت نہیں کر پاتے
اور ان کی ہاں میں ہاں ملانے پر مجبور ہو جاتے ہیں
آپ تاریخ پڑھیں :
نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرام تھے کہ معاویہ بن ابو سفیان نے جنہیں مجبور کر کے یزید پلید کیلئے بیعت لے لی تھی
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بیٹے حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ نے بیعت سے انکار کیا تو انہیں دو لاکھ درہم رشوت پیش کی گئی
انہوں نے رشوت بھی ٹھکرا دی تو انہیں انتہائی ظالمانہ طریقے سے شہید کر دیا گیا، حضرت حجر بن عدی رضی اللہ عنہ ملوکیت کے غیر شرعی افعال پر تنقید کرتے تھے ، تو انہیں اس قدر تشدد اور سفاکی سے قتل کیا گیا کہ جناب عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے ان کے قتل پر معاویہ کو بددعا دی
اور حضرت حجر بن عدی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ مجھے اسی خون آلود لباس سمیت دفن کرنا میں حشر کے دن معاویہ کا گریبان پکڑوں گا
امام حسن علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کیا گیا تو دمشق میں باقاعدہ جشن منایا گیا
اقتدار کی ہوس میں ظلم ڈھانے کی روایت نئی نہیں ہے
جب تک کوئی قوم ظلم کے خلاف اٹھ کھڑی نہیں ہوتی
ظلم نہیں رکتا
اللہ صرف ان کی مدد کرتا ہے تو ظالم کے خلاف اپنی ساری طاقت لگانے کے بعد اللہ سے مدد مانگتے ہیں !!
اک جج دی بیٹی دے سامنے "مارخور" ننگا گیا کہ اگر جج نے ساڈی گل نا منی اسی ہنے ریپ کر کے فلم بناواں گے تے پورے پاکستان وچ شئیر کراں گے۔
تے ملی نغمے دے بول کی نے۔
"علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے".
علی ایتھے ہندے تواڈے سراں تھلے دھڑ ہی نا ہندے۔