BREAKING: US ISSUES URGENT SECURITY ALERTS TO AMERICANS ACROSS IRAN, ISRAEL, KUWAIT, BAHRAIN, OMAN, UAE, IRAQ & JORDAN URGING TO PREPARE FOR:
♦️AIRSPACE CLOSURES
♦️STOCKPILE ESSENTIAL SUPPLIES
♦️IDENTIFY NEARBY SHELTERS
@TravisMere87968@Iran_Army_Stan I Will don't want your opinion it's my heart and humanity to Sport Iran Philistine Lubnan Kashmir and my own Pakistan Zindabad
قاضی فائز عیسی کے ساتھ ہوئے واقعہ کو بدسلوکی اور عدم برداشت قرار دینے کے جرم پر میرے خلاف بظاہر علامہ سعد رضوی کی ہدایت پر تحریک لبیک نے سوشل میڈیا اور فون پر کردار کشی اور دھمکیوں کی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔
میں بات سمجھنے یا سمجھانے کے لیے دلیل کے علاوہ کسی زبان پر یقین نہیں رکھتا۔
البتہ مجھے یا میرے خاندان کے کسی فرد کو پہنچنے والے نقصان کا زمہ دار سعد رضوی کو سمجھا جائے اور کسی ناگہانی صورت میں مقدمہ سعد رضوی کیخلاف درج کیا جائے۔
@FIA_Agency@pfujkuj@ICT_Police
یہ بزرگ سینکڑوں میل کا سفر طے کر کے دسمبر 2023 کی سردی میں ماہ رنگ بلوچ کے ہمراہ اسلام آباد آیا اور اپنے نوعمر بیٹے کی بازیابی کے لئے فریادیں کرتا رہا لیکن افسوس ریاستی اداروں نے ڈنڈوں اور گالیوں سے اس بزرگ کو نوازا اب یہ گوادر کے دھرنے میں نہ جائے تو کیا کرے؟میں اس مظلوم بزرگ کے حق احتجاج کی بھرپور حمایت کرتا ہوں اس بزرگ کو دہشت گردوں کا ساتھی کہنے والے خود دہشت گرد ہیں
راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے دوران دو معصوم بچے عوام کا خون چوستی آئی پی پیز کے خلاف خود کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کررہے ہیں کہ اب ریاست IPPs کے مسئلے سے نمٹے۔
ویڈیو شئیر کرنے پر پیارے بھائی چوہدری فاروق صاحب کا شکریہ
@ch_farooq007
ایک بے بس اور لاچار بلوچ اپنے بیمار بچے کو مستونگ سے کوئٹہ لیجانا چاہتا ہے لیکن ایف سی نے سڑک بلاک کر رکھی ہے اور مریض کو ہاسپیٹل لیجانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس ملک میں ریاست ایمبولینس میں پڑے مریض پر بھی رحم نہ کرے اس ریاست کے حکمرانوں کو بد دعاؤں کے سوا کیا مل سکتا ہے 🥲