گرمیوں میں ریسٹورنٹس کاروبار رات کے وقت ہوتا ہے
رات10 بجے ڈائن اِن بندش کے باعث 9:15 بجے نئی انٹری روکنا پڑتی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب سے گزارش گرمیوں میں رات 12 بجے تک ڈائن ان کی اجازت دی جائے تاکہ روزگار، کاروبار بحال رہے
#RozgarChalneDo#ChulhaJalneDo#RestaurantIndustry#Punjab
پنجاب کی ریسٹورنٹ انڈسٹری لاکھوں افراد کے روزگار سے جڑی ہے، مگر موجودہ حالات میں ویٹرز سمیت کئی ورکرز بےروزگار ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ فوری اقدامات کر کے اس اہم مسئلے کا حل نکالا جائے تاکہ ہزاروں خاندانوں کا روزگار محفوظ رہ سکے
دنیا بھر میں بازار جلد بند ہو جاتے ہیں، مگر ریسٹورنٹس کو رات 12 بجے تک ڈائیننگ کی اجازت ہوتی ہے — ہمارا بھی یہی مطالبہ ہےعوام اور کسٹمرز کی مشترکہ آواز ہے۔
بازار بند، مگر ریسٹورنٹ آن — ڈائیننگ ٹائم ہو 12 بجے تک آن یہ ہے پنجاب کی آواز
Welcome
Pakistan welcomes the US–Iran ceasefire and the start of dialogue. We extend a warm welcome to both delegations.
We commend the leadership of Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal General Asim Munir for their effective diplomacy in bringing both sides
یہ ایک جھوٹی من گھڑت خبر ہے کل افطار کے ٹائم بارش اور طوفان کی وجہ سے اس پارک کے سامنے پٹرول پمپ پر افطاری دی گئی جس کی وڈیو اور پوری تفصیل ہمارے پاس موجود ہے اس جھوٹی خبر کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے @DCRawalpindi
کئی بار کہہ چکے ھیں ۔ حکومت ٹک ٹاک سے نہیں چلتی۔ ہر روز اللہ تعالی ان کو ایکسپوز کر رہا ھے ۔ میڈم رانی کا تصویروں کا شوق پورا ھورہا ھے ۔ باقی پنجاب کا اللہ حافظ ھے ۔
الحمدللہ این اے 18 ہری پور کا میدان پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار بابر نواز خان نے مار لیا۔ قائد نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کو بہت مبارک ہو۔ الیکشن مہم میں پارٹی ورکروں کی محنت قابل تعریف ہے۔
”آج کے بعد ہمارے دائیں ہاتھ کا نام پاکستان اور بائیں ہاتھ کا نام ترکیہ ہو گا اور آئندہ ہم اسی طرح ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے“
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو آج علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے ہمراہ یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے سمر کیمپ کی اختتامی تقریب میں شریک تھے جب انہوں نے بچوں کو مخاطب کر کے یہ تاریخی الفاظ کہے
#پاک_ترکیہ_دوستی_زندہ_باد
صبح 5:30 سے لائٹ بند ہے ابھی تک واپڈا کی جانب سے خاموشی ہے اتنی بڑی گلی کے ٹرانسفارمر پر ملحقہ گلیوں کا لوڈ بھی ڈالا گیا ہے موسم صاف ہو چکا لیکن ابھی تک واپڈا کا کوئی بندہ نہیں آیا شالے ویلی رینج روڈ مصریال @IESCO_Official
واپڈا بجلی کے بل تو ہم سے لاکھوں میں لے رہا ہے لیکن تین سال مصریال گریڈ شالے ویلی سٹریٹ 8 کا ٹرانسفارمر تبدیل نہی کیا جاتا ہر سال گرمیوں میں ٹرانسفارمر کا مسلہ ہوتا ہے پچھلے دو سال کی شکایات کے لنک بھی سینڈ کر رہا ہوں وزیراعظم صاحب کچھ عوام کی بھی سنیں گے
واپڈا بجلی کے بل تو ہم سے لاکھوں میں لے رہا ہے لیکن تین سال مصریال گریڈ شالے ویلی سٹریٹ 8 کا ٹرانسفارمر تبدیل نہی کیا جاتا ہر سال گرمیوں میں ٹرانسفارمر کا مسلہ ہوتا ہے پچھلے دو سال کی شکایات کے لنک بھی سینڈ کر رہا ہوں وزیراعظم صاحب کچھ عوام کی بھی سنیں گے
قربانی ہمیشہ کی طرح اس بجٹ میں بھی عوام دے گی اور حکمرانوں کے لئے عیاشی پیکج بجلی گیس پٹرول حکومتی اختیار کی چیزیں مہنگی کر کے تاجروں اور عوام کو مزید مشکل میں پھنسا دیا ہے @MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz
کڑے معاشی حالات میں عوام کیلئے کفایت شعاری و مشکل فیصلوں کے لیکچر مگر بڑے ریاستی اداروں نے دل کھول کر بجٹ میں اپنا حصہ بڑھایا۔ قومی اسمبلی، سینیٹ اور صدارتی محل وغیرہ کے اخراجات کیلئے اربوں روپے مختص؛ کیا ایسے معاشی حالات سدھرتے ہیں؟ @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
عید الاضحیٰ پر واسا کی ناقص حکمت عملی کے باعث شہری رل گئے ، پانی دستیاب نہیں تو ٹینکر بھی نہیں ملے رہا ، واسا اور ٹینکر مافیا کی مبینہ ملی بھگت کے باعث پرائیوٹ ٹینکر مافیا نے من مانے کرائے وصول کرنے شروع کر دیئے،
@MaryamNSharif@RawalpindiWasa@CS_Punjab@CommissionerRwp
سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی مستقل ہونی چاہیے اس کے لئے پہلے متبادل دیے بغیر عملدرآمد ممکن نظر نہی آتا اس کے لئے اقدامات ہونے چائیں یوزر کو نقصانات سے آگاہ کریں تاکہ آسانی سے عملدرآمد ہو اور پلاسٹک شاپنگ بیگ کی سمگلنگ پر انتہائی سختی سے نمٹا جائے
Before fixing price of Roti for restaurants government must take the resturants owners into confidence and avoid drawimg parity between resturants and Tandoors because the gas tariff for restaurants is Rs. 3900 per MMBTU whereas for Tandoors it is Rs 700 per MMBTU.
In rude and insulting behaviour of officials during checking will not be tolerated and could push us to take the extreme step of street agitation.
محترم حکومت نے جو ریٹ روٹی کا مقرر کیا ہے وہ تندور کا ہے جہاں سڑک پہ کھڑے ہو کر روٹی خریدی جاتی ہے اور ان کو سوئی گیس ٹیرف میں سبسڈی دی جاتی ہے 700 روپے فی MMBTU گیس دی جاتی ہے جبکہ ہوٹل والوں کو 3900 روے فی MMBTU تو روٹی کا ریٹ تندور والا ہوٹل کیسے دے
@AzazSyed بلا شبہ اداروں کے اختیارات ایک کاروباری شخص کو کاروبار بند کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں تاہم وہ روٹی طے شدہ قیمت سے زیادہ مہنگی کیوں بیچ رہا تھا اور یہ ایک چھوٹے والیم کا کاروبار ہے۔ انڈسٹری کی بات کریں۔ انڈسٹری کو پروموٹ کریں۔گورنمنٹ کے نوٹس میں انڈسٹری کے failure کی وجوہات لائیں
معذرت کے ساتھ۔ یہ کیا بات ہوئی کہ ہوٹل مالک نے اپنے ہوٹل کے اخراجات اور گاہکوں کے حساب سے روٹی کی قیمت 25 روپے مقرر کردی؟
کیا یہ ہوٹل صرف روٹیاں بیچ کر اپنے اخراجات پورے کررہا تھا؟ اگر اخراجات اور گاہک کے حساب سے ہی اشیاء کی قیمتیں مقرر کرنی ہیں تو حکومت پھر ان سب ہوٹل مالکان، تندور مالکان، دکانداروں اور دیگر تاجران کو ان کے حال پہ چھوڑ دے تاکہ یہ اپنے اخراجات کے حساب سے ایمانداری سے جو چاہے اشیاء کی قیمت مقرر کریں۔
تندور کے لئے حکومت نے گیس ٹیرف 700 روپے MMBTU اور ریسٹورنٹس کے لئے 3900 روپے MMBTU اس پر مزید ٹیکس بھی ہے روٹی کا ریٹ تندور کے برابر ہم کیسے دے سکتے ہیں
لاکھوں روپے روزانہ ٹیکس دینے والوں کے ساتھ رویہ دیکھیں ہمیں سڑکوں پر نکلنے کے لئے مجبور کر دیا گیا ہے
پاکستان میں کاروبار نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سرکار کا کاروباری نظام کے احتساب کا سسٹم بھی بوسیدہ ہوگیاہے۔ مجسٹریٹس کے پاس کروڑوں اربوں کے کاروبار کو فوری طور پر سیل کرنے سمیت جرمانے کے بے پناہ اختیارات ہیں۔ راولپنڈی کے ایک ہوٹل میں مجسٹریٹ صاحب نے کانسٹیبل بھیج کر روٹی کی قیمت پوچھی جو ہوٹل نے اپنے اخراجات اور گاہکوں کے حساب سے 25 روپے مقررکی تھی۔ مجسٹریٹ صاحب نے چالان کیا مینجر چالان کی ادائیگی کے لیے مالک کو فون کرہی رہا تھا کہ مبینہ طور پر مجسٹریٹ صاحب ناراض ہو گئے اور غصے میں ریستورانٹ سیل کرنے لگے اب راولپنڈی کے کاروباری افراد سیخ پا ہیں اور وزیراعلی۱ سے نوٹس کا مطالبہ کررہے ہیں ۔
@MaryamNSharif
سیاسی مصروفیات میں بریک ۔۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کرغستان پہنچ گئے جلال آباد میں تندور پر روٹیاں بھی لگاتے رھے ۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے تندور پرروٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل کردی۔شیخ رشید روٹی لگاتے اورتندور سے نکالتے دیکھے جاسکتے ہیں اس دفعہ تندوروالے کوپیسےBدییے
نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر کی گرفتاری اور ریٹس کے معاملے پر راولپنڈی انتظامیہ اور نان بائیوں کے درمیان ٹھن گئی ، شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ، پنجاب حکومت تنازعے کو حل کرانے میں ناکام
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@CommissionerRwp@ch_farooq007