حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِير
اللّٰہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے،
وہ بہترین مولا اور بہترین مددگار ہے۔
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِير
اللّٰہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے،
وہ بہترین مولا اور بہترین مددگار ہے۔
جب علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ تھے اور ان کی گرفتاری کی باتیں ہو رہی تھیں، اُس وقت کپتان کا شہزادہ سہیل آفریدی صوبائی وزیر تھا۔ اس نے بے خوف ہو کر للکارا تھا کہ کوئی مائی کا لعل گرفتار کرکے تو ��کھائے!
مگر آج جب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی خود گرفتاری اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں تو افسوس کہ کوئی ان کے حق میں آواز اٹھانے کو بھی تیار نہیں، میدان میں نکلنا تو دور کی بات ہے۔
وقت بدلتا ہے تو کردار بھی بے نقاب ہو جاتے ہیں۔ وفاداری صرف اقتدار میں ساتھ کھڑے ہونے کا نام نہیں، مشکل وقت میں ساتھ دینے کا نام ہے!
@SohailAfridiISF 34
لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
کوئی معبود نہیں سوائے تیرے، تو پاک ہے، بیشک میں ظالموں میں سے تھا۔
وزیر اعظم عمران خان 3 سال سے ناحق قید!
وزیر اعلیٰ پختونخوا کئی ہفتوں سے ناحق قید!
لیکن عدالتیں خاموش, ججز خاموش!!
پھر کہتے ہیں, پاکستان میں عدالتیں موجود ہے!؟