@Rabwhian یہ طرز عمل مناسب نہیں۔ اگر وہ قادیانیت کی تبلیغ نہیں کر رہا تھا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہے۔
ہم شدت پسندی اور عالمی تنہائی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ افسوس
@alfazlintl اگر عبادت گاہ مسجد جیسی نہیں تھی دیکھنے میں تو یہ حملہ اور توڑ پھوڑ جہالت ہے اور میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔ شدت پسندی زہر قاتل ہے ہمارے معاشرے کے لئے۔