#ReleasePEFPayment#PEFFamily
افسران بالا کی توجہ پیف پارٹنرز پیف ٹیچرز اور پیف طلباء وطالبات کی طرف درکار ہے
ہم اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے آپ سے اپنے حصے کی تنخواہیں لینے کے لیے درخواست کرتے ہیں کہ جلد از ��لد تنخواہیں جاری کروائیں
صوبائی حکومت کی جانب سے تعلیمی بجٹ بڑھانے کا فیصلہ وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی دور اندیش قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
دوسری طرف صورت حال یہ ہے کہ 3ماہ سے پیف سکولز کی پیمنٹ جاری نہیں ہو سکی
@RanaSikandarH@studentstudio9#ReleasePEFPayments