#PEFFamily
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور محترم جناب رانا سکندر حیات خان صاحب سے درخواست ھے کہ پیف پارٹنرز کی تنخواہیں جلد از جلد جاری کروائیں
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
#ReleasePEFPayment#PEFFamily
18000پیف سکول مالکان اور ڈیڑھ لاکھ کےقریب اساتذہ شدیدمالی بحران سےدوچار ہیں۔مہربانی فرماکرجون،جولائی،اگست کی ماہانہ اور نئےسیشن میں داخل شدہ بچوں کی ادائیگیاں کرکےشکریہ کاموقع دیں۔
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی واجب الادا Payments فوری جاری کروانے کے لیے خصوصی توجہ فرمائیں۔
#ReleasePEFPayment#PEFFamily
#ReleasePEFPayment#PEFFamily@waqar_pti12@CMComplaintCell
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب! 10 اگست کا وعدہ تھا، آج 11 اگست ہے، مگر پیمنٹ کا وعدہ وفا نہ ہوا۔ پیف اساتذہ 3 ماہ سے تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ اساتذہ کے ساتھ انصاف کریں!
#ReleasePEFPayment#PEFFamily
پیف پارٹنرز، پی ایس آر پی لائسنسیز اور پیف سکولوں میں پڑھانےوالےاساتذہ کب سے ادائیگیوں کی درخواست کررہےہیں لیکن کوئی نوٹس نہیں لےرہا۔