@MaryamNSharif@RanaSikandarH@Shahid_farid19@PEFPUNJAB
وزیرِ تعلیم پنجاب جناب رانا سکندر حیات صاحب اور MD PEF جناب شاہد فرید صاحب سے پُرزور اپیل ہے کہ ہر PEF پارٹنر سکول کو ڈراپ آؤٹ بچوں کے بقدر نئے داخلوں (New Admissions) کا موقع دیا جائے۔
اس اقدام سے Out-of-School Children کو دوبارہ تعلیمی دھارے میں لایا جا سکے گا، سکولوں کی استعداد بہتر ہوگی اور پنجاب میں شرحِ خواندگی میں نمایاں اضافہ ہوگا۔
تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے—کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔
#PEFFamily #EducationForAll #PunjabEducation #OutOfSchoolChildren #LiteracyRate
Alhamdullilah, Exceptional results from our PEF partner schools.
Congratulations to our brilliant students and dedicated teachers.
This public-private partnership is a cornerstone of educational excellence and youth empowerment in Punjab.
#سرکاری_تعلیم_معیاری_نتائج
الحمدللہ! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے پارٹنر سکولوں نے نہم جماعت کے شاندار نتائج میں میدان مار لیا۔ 🏆📚
پنجاب بھر میں پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ، ان کے قابلِ احترام اساتذہ اور پرنسپلز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟
یہ کامیابی اساتذہ کی انتھک محنت، طلبہ کی لگن اور شاہد فرید صاحب کی کاوشوں کا خوبصورت ثمر ہے۔
ہم اربابِ اختیار، بالخصوص رانا سکندر حیات صاحب سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ ان قابلِ فخر پوزیشن ہولڈر طلبہ کی خصوصی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اسکالرشپس، لیپ ٹاپ، ای بائیکس یا دیگر انعامات سے نوازا جائے، تاکہ یہ بچے مزید آگے بڑھیں اور دیگر طلبہ کے لیے بھی مثال بنیں۔
تعلیم کو عام کرنا ہے تو PEF کو مضبوط بنانا ہوگا۔
PEF کھلے گا تو علم کے دروازے کھلیں گے! ❤️📚
شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
شکریہ وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب
شکریہ PEF ٹیم
FAS schools under PEF are transforming the entire public education framework, showing exceptionally best results.
Change is real & Progressive Punjab wins.
#CMMaryamProgressivePunjab
#PEF #PEFFamily #PunjabEducationFoundation #ShukriyaMaryamNawaz #PEFStudents #EducationForAll #PunjabEducation
@tuqeerna@RanaSikandarH@Shahid_farid19@PEFPUNJAB@MaryamNSharif@S4786N
Thousands of families trust PEF partner schools for the education of their children. Strengthening these schools will strengthen the educational future of Punjab.
#PEFFamily#PunjabFreeEducation
@Malik__jameel محترم ایم ڈی صاحب مرے ہوؤں کو تو کوی نہیں مارتا ۔۔سکول مالکان پہلے اذیت کا شکار ہیں ۔۔۔۔رحم کریں جولای کی پیمنٹ جاری کی جاے ۔۔۔۔اور چند دن وقت دیا جاے ۔۔۔۔
جنابِ عزت مآب مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، محترم شاہد فرید صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہایت ادب و احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بہت سے پارٹنر سکولوں کی جولائی کی پیمنٹ تاحال جاری نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے سکول مالکان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جنابِ عالی! آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ جولائی کی بقایا پیمنٹ جلد از جلد جاری کروانے کے احکامات صادر فرمائیں۔ سکول مالکان کے پاس پیمنٹ پہنچے گی تو ہی وہ سکولوں میں موجود ضروری کمی کوتاہیوں کو دور کر سکیں گے، اساتذہ و دیگر اخراجات پورے کر سکیں گے اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھا سکیں گے۔ بصورتِ دیگر مالی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
ہمیں آپ جیسی علم دوست، تعلیم پرور اور پارٹنر سکولوں کے مسائل کو سمجھنے والی شخصیت سے پوری امید ہے کہ آپ پارٹنرز کی مشکلات اور اس درد کو محسوس کرتے ہوئے جولائی کی بقایا پیمنٹ کی جلد ادائیگی کے لیے خصوصی احکامات جاری فرمائیں گے۔
آپ کی یہ مہربانی ہزاروں پارٹنر سکولوں کے لیے بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگی۔
والسلام
بہت شکریہ و جزاکم اللہ خیراً
@GhulamShab712@Shahid_farid19@PEFPUNJAB@RanaSikandarH@MRSukhera1@Riz_S88@MaryamNSharif
#PEFFamily
#PunjabfreeEducation
محترمہ مریم نواز صاحبہ، وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب شاہد فرید صاحب سے مؤدبانہ گزارش ہے
پیف فیملی کے نمائندگان و لیڈران کو بلائیں،
ان کے مسائل سنیں اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات فرمائیں۔ بالخصوص کیٹیگری پالیسی پر ضرور نظرِثانی کی جائے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@PEFPUNJAB@tuqeerna@ShahidFareed@A3Mahar
#جشن_آزادی_مبارک
#PEFFamily @TaniCh0
May our beloved Pakistan continue to rise, prosper and shine among the nations.
Let us honor our freedom by serving Pakistan with honesty, unity and dedication.
From every heart, one message:
🇵🇰 Pakistan Hamesha Zindabad💚
#جشن_آزادی_مبارک