پھیلا دیں ہر جگہ 🚨
خان صاحب نے ہدایت جاری کر دی ہے کی 9 مئی کو لیڈرشپ جلسے ریلیاں نکالیں۔ پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا عمارتوں پر لگائیں۔
عمران خان کی تصویر والا پلے کارڈز جس پر قیدی نمبر 804 لکھا ہو وہ جگہ جگہ آویزاں کیا جائیں
الحمدوللہ عمران خان صاحب کے بری ہو نے کے آرڈرز.
خان صاحب کی بریت کی درخواست ہم نے دی تھی.
شواہد ثبوت نہ ہونے پر عمران خان صاحب اس مقدمہ میں بری ہو گئے،اس طرح کے مقدمہ ہیں ہمارے کپتان پر!