حقیقی آزادی کیلئے جس انداز میں پاکستانی خواتین کھڑی ہوئی ہیں، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور (انکی یہ ثابت قدمی) ہماری جمہوری تاریخ کا حصہ بنے گی۔
اس کے ساتھ ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں کی بربریت اور ہماری خواتین کو تکلیف پہنچانے، انہیں اذیت دینے اور ان کی تذلیل کرنے کیلئے جس بے شرمی سے انہوں نے (قانون و اخلاق کی) تمام حدود پامال کیں، اسے کبھی فراموش نہ کیا جائے گا۔
سینکڑوں نہایت ابتر حالات میں جیلوں میں بند ہیں۔ یہ (وحشت بھی) کبھی نہ بھُلائی جائے گی۔
سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ/ چئیرمین کشمیر کمیٹی کو آدھی رات کو اہلیہ سمیت اغوا کرلیا گیا ہے۔ جواں سال بیٹیاں جو اپنے ماں باپ کی مدد کے کیے لپکیں ان کو بھی بری طرح زدوکوب کیا گیا ہے۔ کل تک ہم فلسطین اور کشمیر کو لیکر ایسی باتیں سنتے تھے۔ آج اپنی سرزمین پر ہماری بہن بیٹیاں اپنی چاردیواری کے اندر غیر محفوظ ہیں۔ کیا اس بے غیرتی پر کسی رنج و غصے کا اظہار ہوگا؟ کیا پاکستان کی سیاست میں غیرت کا کوئ ڈھکوسلہ نما اظہار بھی باقی رہ گیا ہے؟
تحریکِ انصاف کوئ پہلی بار احتجاج نہیں کر رہی۔ ہم تیرہ ماہ سے یہ فسطائیت برداشت کررہے ہیں۔ ۱۲۶ دن کا دھرنا دیا تھا ہم نے اسلام آباد کے دل میں۔ عمران خان نے ۲۷ سال جان لگائ ہے اس ہجوم کو قوم بنانے میں۔ یہ اپنی آزادی کی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں اور صحیح اور غلط کی تمیز بھی رکھتے ہیں۔ اپنے شر پسند گھسا کے املاک کا نقصان کون کروارہا ہے ساری قوم کو پتا ہے۔ تمہاری تمام مکروح سازشوں کیطرح یہ بھی بے نقاب ہوگی۔ واللہ مستعان
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
As someone who has suffered 2 assassination attempts on his life in last few months, can I dare to ask SS the following Qs:
1. Have I, a citizen, the right to nominate those I feel were responsible for assassination attacks on me? Why was I denied my legal & Constitutional right
It is heart-wrenching to hear voices of poor labourers on the ground. Panagahs were their only shelter & a place for a hot meal in these financially austere times. I had personally overseen their establishment. Watching them being closed down by Imported govt is distressing.
I want to thank the people of Lahore for coming out in such large numbers twice in one week. I also want to thank people all across Pakistan who came out today to stand with the Constitution and rule of law.
ایک ہی ہفتے کے دوران دو مرتبہ اتنی کثیر تعداد میں باہر نکلنے پر میں اہلِ لاہور کا مشکور ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جو آئین اور قانون کی حکمرانی کا ساتھ نبھانے کیلئے آج پاکستان بھر میں نکلے۔
میری عوام سے اپیل ہے کہ اپنے آئین اور چیف جسٹس آف پاکستان سے بھرپوراظہارِیکجہتی کیلئے آج شام ساڑھے پانچ (5:30pm) سے ساڑھے چھ (6:30pm) کے درمیان گھروں سے باہر نکلیں!
ہماری حکومت نے مزدور افرادکیلیئے جوپناہ گاہیں قائم کی تھیں موجودہ حکومت نےبندکر دی ہیں۔ان پناہ گاہوں میں مستحق افراد کومفت رہائش اور 2 وقت کاکھانا باعزت اندازمیں فراہم کیاجاتا تھا۔میں نےہزاروں مزدور افراد کوبند پناہ گاہوں کےباہر آہ وزاری کرتےدیکھا ہے۔خدارا پناہ گاہوں کو بحال کریں
ایک پناہ گاہ، جہاں غریب مزدوروں کو باوقار انداز میں کھانا اور شدید سرد موسم میں فٹ پاتھ کی بجائے گرم اور آرام دہ بستر مہیّا تھے، کے دورے کے دوران میں عجز و اطمینان کے ایک بےمثال تجربے سے گزرا۔ مگر صد افسوس کہ حکومت نے نہایت سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان پناہ گاہوں کی کثیر تعداد کو بند کردیا ہے اور ہیلتھ کارڈ سکیم کو بھی ہدف بنایا ہے۔منتخب ہوتے ہی ہم ان پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے، انشاءاللہ۔
ایک گزارش ہے ان آیات کو ترجمہ سمیت یاد کر لیں جب بھی اذان ہو انہیں ذہن میں لے آیا کریں ان شاء اللہ نماز کے عادی ہو جائیں گے
مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ۴۲
تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟
قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ۴۳
وہ کہیں گے ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے
سعد رضوی نے بابا جی کے اسلام کی سربلندی والے مقصد کو ٹھیس پہنچائی ہے میں اپنے ہوش و حواس میں تحریک لبیک چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ اسلام کے نام پر اسلام آباد کو فالو کرنے والے کسی گروہ کو سپورٹ نہیں کرونگا اللہ میرے سابقہ گناہ معاف فرماتے ہوئے مجھے ہدایت پر قائم رکھے آمین
ہم نے نماز اور قرآن پاک سے دوری اختیار کر لی ہے جس کی وجہ سے ہمیں پر مشکلات کا غلبہ ہے 😓
اپنی زندگی میں نماز اور قرآن پاک کو لازم کریں پھر آپکی دعائیں بھی قبول ہوں گی اور دل بھی نرم اور پاک ہوگا