گورنمنٹ پنجاب کے ہر محکمے میں سینکڑوں اسامیاں خالی پڑی ہیں، آپ جاب نہیں دینگے تو کوئی بھی نئی گورنمنٹ آئی تو وہ ساری سیٹ پر ڈبل بندے بھرتی کرے گی تو بہتر ہے آپ ہی عوام کو روزگار دےکر دعائیں لیں
@MaryamNSharif
45 ارب ٹریفک چالان اور لائسنس پر جمع کرنے کا ہدف ہے، پھر جائز ناجائز ٹیکس اکھٹے کرنے ہیں اور پھر 7 ارب وفاق سے اپنا حصہ کم لینا پھر 50 کروڑ یتیم زکوٰۃ کی مستحق بار کونسل کو دینے ہیں،
سکول، اسپتال پرائیویٹائز کرنے ہیں پنجاب حکومت کو کوئی اللہ کا خوف نہیں ہےـ
@MaryamNSharif
اس شخص نے صرف زائد کرایہ لینے کی وجہ پوچھی تھی، لیکن جواب دینے کے بجائے اس کو مبینہ طور پر دھمکیاں دی گئیں۔ اگر کوئی مسافر اپنے حق کی بات کرے تو اسے ڈرایا دھمکایا نہیں جانا چاہیے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ پوری بھری ہوئی گاڑی کو جامشورو سے واپس حیدرآباد لے جا کر تمام مسافروں کو اتار دیا گیا، جس سے بے گناہ مسافروں کو بھی شدید پریشانی اٹھانا پڑی۔ متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، زائد کرایہ وصول کرنے اور مسافروں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی شہری کے ساتھ ایسا رویہ نہ اپنایا جائے
عوام کا صبر جواب دینے لگا
پیرا فورس لانچ ہوتے ساتھ ہی تنازعات کی زد میں /
شرقپور کے بعد اب قصور میں 10 کلو آموں کا سکینڈل نوجوان پھل فروش پیرا فورس کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔۔۔
دیکھئے اور سوچئیے کہ اب غریب کہاں جائے
38 years old
Debut in 2009
Toughest phase of WI cricket
- Stayed with the team, bowling heart out, day by day, 17 years of career, completing 300 wickets, an under appreciated star of Modern Era, Kemar Roach 🫡❤️
ٹینکر سے نہیں گٹر سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں
یہ لیاری ہے اس کی حالت دیکھیں لیفٹ رائٹ بلڈنگز کی حالت دیکھیں سڑکوں کی حالت دیکھیں
اٹھارہ سال کم نہیں ہوتے
ان بیچاروں کی شکلیں دیکھیں ترس آتا ہے
بیمار معاشرہ کیا ہوتا ہے ۔ جب غزہ کو ملیامیٹ کیا جا رہے تھا تو صیہونیوں نے یہ مناظر دیکھنے کیلئے viewing points طے کر رکھے تھے جہاں سے روزانہ دوربینوں کے ذریعے قتل عام اور تباہی کے مناظر دیکھے جا رہے تھے!
I've noticed that people who love Shah Rukh Khan are generally more intellectual, humble, respectful, emotionally mature, and carry themselves with genuine humility than those who constantly hate him.