میں سوڈان ہوں!
میں وہی سوڈان ہوں جو کسی وقت دنیا کی غذائی ٹوکری ہوا کرتا تھا، اور آج بھوک سے مر رہا ہوں اور دنیا کو کوئی پرواہ نہیں۔
میں وہی سوڈان ہوں جس نے اپنے کمزور مسلمان بھائیوں کے ساتھ مل کر جنگ لڑی، اور آج میں مر رہا ہوں اور دنیا خاموش تماشہ دیکھ رہی ہے۔
++
🔴 سوڈانی باپ — جب اماراتی RSF ملیشیا نے اس کی بیٹی سے زیادتی کی:
“میں اپنے زخمی بیٹے کو متحدہ عرب امارات کے خلاف نفرت اور اپنی بیٹی اور اپنے وطن کے لیے انتقام کی تربیت دوں گا۔”
🔴 سوڈان کی چھوٹی مظلوم بچی کہتی ہے:
"ہم جہنم میں ہیں، ہمارے بچے بھوکے ہیں۔
اے عربو، اے مسلمانوں! ہمیں بچاؤ۔"
یہ ظلم اس لیے ختم نہیں ہو رہا کیونکہ امتِ مسلمہ کا کوئی رہنما نہیں۔
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟
اگر نہیں تو کل اور پرسوں کا دن اس اہم ترین کام پر لگائیں-
آپ کی یہ تھوڑی سی محنت پاکستانیوں کو 76 سال بعد حقیقی آزادی کی منزل کی جانب گامزن کر سکتی ہے-
عالیہ حمزہ NA 118 انتخابی نشان لڈُّو کے دانے
ماں جیل میں بیٹی ان کی آواز بن رہی ہے آپ اس بیٹی کی آواز بن جائیں اور اس کو بتائیں یہ اکیلی نہیں ہے پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔۔۔!!