27 March 2022 marked the beginning of our struggle for Pakistan’s Haqeeqi Azadi.
In the last 2 years, despite facing oppression and injustice at the hands of the predatory class and status quo forces, PTI has evolved into an unstoppable force. This has been made possible by the relentless struggle and efforts of our party workers, volunteers, and the ordinary citizens of Pakistan, particularly the youth and the women of this country.
Insha’Allah, our efforts will soon bear fruit, and we will establish Pakistan on the basis of our three guiding principles: rule of law, self-esteem & humanity.
میں پاکستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، خاص طور پر خواتین کو جو شدید مشکلات کے باوجود بڑی تعداد میں باہر نکلیں اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ووٹ دیا۔ نوجوان بھی باالخصوص داد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے ووٹنگ کے عمل میں پرامن طریقے سے حصہ لے کر ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انکا جمہوریت پر یقین، ولولہ اور تعمیر ملت کا عظم انشاللہ تاریخ رقم کرے گا۔
شدید مالی بحران سے نکلنے، مشکل فیصلے کرنے اور ماضی کی تلخیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حقیقی مینڈیٹ ضروری تھا جو نظر آرہا ہے۔ ہمیں اس پُرجوش جذبے کا جشن منانا چاہیے اور دنیا کو پاکستان کا یہ خوبصورت چہرہ دکھانا چاہیے۔ ہمارے شاندار مستقبل میں میرا اعتماد مضبوط ہوا ہے کیونکہ لوگوں نے کُھل کر بڑی تعداد میں اپنی مرضی کا اظہارکیا ہے۔
میرے شہریوں کے اس عظیم مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیئے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہیئے۔ سیاست دانوں، ان کی جماعتوں اور ہمارے اداروں کو اللہُ کی طرف سے بھیجے ہوئے اس موقع کو قبول کر کے اس کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ بے شک اللہ پاکستان پر بہت مہربان ہے۔
آؤ میرے لوگو، اٹھو اورمتحد ہو جاؤ، سب کچھ جوڑ کر تعمیر نو کا کام شروع کرو۔ دنیا آپ کی منتظر ہے۔
السلام علیکم !
تاریخی کامیابی مبارک ہو ۔
الحمدللہ 😇
تمام لیڈران
اور
تمام کارکنان
جو خود عملی طور پر اس احتجاجی دھرنے میں شریک ہوئے
اور جنہوں نے مالی معاونت کی اور جو دوست سوشل میڈیا پر کمپین چلا رہے تھے
تمام دوست مبارک باد کے مستحق ہیں ۔
خدا ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین