#دیار_وطن
اسلام علیکم کچھ عرصہ پڑھای اور گھر کی زمہ داری ہے وقت میسر نہی اپ سب کے ساتھ وقت بہت یادگار گزرا،زندگی سفر اور، سب مسافر ہیں کسی دل آزاری تکلیف پہ معافی مانگتا ہوں دعا، میں یاد رکھیں
@Faqeer_Loq
@Aabdar___@yaseen_muhammad
@hamzhani1 @SalaarSikander9@NoorUlAin82
#دیار_وطن
دوا کی تلاش میں رہا دعا کو چھوڑ کر
میں چل نہ سکا دنیا میں خطاؤں کو چھوڑ کر
حیران ہوں میں اپنی حسرتوں پے اقبال
ہر چیز خدا سے مانگ لی مگر خدا کو چھوڑ کر
اقبال
#SindhIsTheHeartOfPakistan
گھسن مار مار کر کشمیریوں نے مار ڈالا بھارتی کمانڈوز(👇) کو تو کچھ ہمارا بھی فرض بنتا ہے یا نہیں
طبل بچ گیا آغاز کا
بسم اللہ کیجیئے
#freeAsiyaandrabi
#SindhIsTheHeartOfPakistan
گزشتہ 70 سالوں میں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی کثیر تعداد میں ہلاکت کی ذمہ دار
بھارتی سوچ
اور عالمی طاقتوں کی دانستہ چشم پوشی ہے
وچارے
#SindhIsTheHeartOfPakistan
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا مومن سب سے زیادہ کامل ایمان والا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص جو اللہ کے راستے میں اپنی جان اور مال سے جہاد کرے،
#SindhIsTheHeartOfPakistan
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مر گیا اور اس نے نہ جہاد کیا اور نہ ہی کبھی اس کی نیت کی تو وہ نفاق کی قسموں میں سے ایک قسم پر مرا“۔
سنن ابی داود 2502
سٹیٹس : صحیح