المدینہ / سعودی عرب
ترکی سے آئی ایک معصوم بچی کے لئے تاحیات ایک یادگار حسین لمحہ
سکیورٹی اھلکار نے ایک معصوم بچی کے لئے اس وقت راستہ بنا کر روضہ ابی بکر، اور روضہ عمر پر سلام کروایا جب وہ اپنے والد کے ساتھ قطار میں روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے پہنچی تھی
دُنیا کے تمام ممالک میں ہمیشہ ایمبولینس کو راستہ دیا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں یہ دیکھ لیں
تھانہ سلانوالی پولیس کی گاڑی رانگ سائیڈ پر سفر کرتے ہوئے، ایمبولینس کو بھی راستہ نہیں دیا گیا مجبوراً ایمبولینس کو ہی پیچھے ہونا پڑا
یہ ہے پولیس کی طاقت اور قانون اپنا راستہ خود بناتا ہے--!
ایک شخص حاضر ہو کر عرض کیا :یا رسول الله صلى الله عليه وسلم جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہوں ؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : تم کہو
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
اے الله مجھے بخش دے ، اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما
( اور پھر فرمایا ) یہ کلمات تمہارے لیے تمہاری دنیا اور آخرت دونوں جمع کر دیں گے ۔
صحیح مسلم جلد ۱ ٦۸۵۱
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
کون سا قانون متبادل شخص کو گرفتار کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ یہ تو پھر بچے ہیں۔ قانون کے رکھوالے ہو کر قانون کی دھجیاں اڑاتے ہیں۔ کیا اس قانون شکنی کی کوئی سزا نہیں؟
لاہور پولیس کا نیا کارنامہ! ملزم نہ ملا تو اس کی بیوی اور دو چھوٹے بچوں کو گرفتار کر لیا اور ان بے گناہوں پر 2 دن شدید تشدد کیا
کہانی یہیں پر ختم نہیں ہوئی، بلکہ جب ایک میڈیا ٹیم نے پولیس کا پیچھا کیا تو مظلوم ماں اور بچوں کو ایک میرج ہال میں چھپا دیا۔
سوال یہ ہے کہ موٹر سائیکل چوری کا کیس اتنا سنگین کیسے ہو گیا کہ ملزم کے چھوٹے بچوں کو اُٹھا کر مارا جائے؟
اب SOPs کہاں ہیں؟ کیا پولیس کا یہ رویہ قانون کے مورال کو خراب نہیں کریگا؟
مبصرین حیران ہیں کہ لوگ ایسی بے شرم پولیس میں اپنے بچے کیوں بھرتی کرتے ہیں اور جو بھرتی ہو جاتے ہیں، وہ یوں بے شرموں کی طرح ظلم کیوں کرتے ہیں؟ اور جب ظلم کر کے تنخواہ لیتے ہیں تو ایسے بے شرم ظالموں کے ماں باپ اور بیوی بچے اس ظلم کی کمائی کی روٹی کیسے کھا لیتے ہیں؟
پوتے نے جب دادی کو آتے دیکھا تو دور کر پاؤں چومنے لگ گیا دادی اور پوتے کی کتنے محبت ہوتی ایسی محبت صرف دادی سے ہی ہو سکتی ہے
ویسے بہت میٹھا رشتہ ہوتا ہے یہ ♥️🫶♥️🥰
مان گئے کیپٹن صفدر (ر) کو 🎯🔥
"65 میں تم تھے؟ نہیں، پیدا نہیں ہوا تھا۔ تو تم سے کیا بات کروں؟"
"اتفاق فاؤنڈری نے فوج کی خدمت کی اور بغیر پیسوں کے... اتنی بڑی فیکٹری تھی یہ"
واہ! ن لیگ کی طرف سے پہلا شخص جو میڈیا پر ایسی دھواں دار بیٹنگ کر رہا ہے کہ پہلے نہ دیکھی نہ سنی.
یوتھیے اینکر کی بولتی بند، تاریخ کے آئینے میں منہ دکھا دیا
یہ ہوتا ہے شیر کا داماد - حق سچ پر ڈٹ جانے والا 👌
یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا
لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے
بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں
ایسا سلوک قابل مذمت ہے
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ - بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ - ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾