"وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب کے مزدور کیلئے تحفہ"
🔸صحت کی سہولت مزدور کی فیکٹری اور گھر تک پہنچ گئی
🔸65 موبائل ہسپتال اور بائیکس پر مشتمل موبائل ہیلتھ پروگرام شروع
🔸وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کیا
🔸لاہور، قصوراور شیخوپورہ میں 46 لاکھ سے زائد صنعتی ورکرز اور ان کے خاندان کا علاج ان کی دہلیز پر ہوگا
🔸مارچ 2027 تک گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، ملتان، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، رحیم یار خان اور راولپنڈی میں سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام شروع کرنے کا ہدف
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہسپتال، موبائل ڈینٹل ہسپتال، بائیک اور سیکوٹیز کا معائنہ کیا
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موبائل بائیک پر موجود میڈیسن اور طبی آلات کے بارے بریفنگ لی
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موبائل بائیک پر موجود ڈیوائس سے ٹمپریچر بھی چیک کیا
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو سوشل سیکورٹی ہسپتال کی تصویر ی تاریخ پر مشتمل کافی بک بھی پیش کی گئی
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نواز شریف سوشل سیکورٹی ہسپتال کے اس پی ڈی اور رحمتہ اللعالمین کارڈیک سینٹر کا دورہ کیا
🔸وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی او پی ڈی میں موجود مریضوں سے بات چیت ، حال دریافت کیا
🔸بزرگ مریضہ کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ڈھیروں دعائیں
🔸وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کارڈیالوجی وارڈ میں مریضوں کی عیادت کی،تسلی دی اورصحت یابی کی دعاکی
🔸وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے وارڈ میں بیمار ماں کی تیمارداری کرنے والی بیٹی کو سراہا اور پیار بھی کیا
🔸موبائل ہیلتھ یونٹس میں10 موبائل ہسپتال،پانچ موبائل کلینک، ڈینٹل اور کارڈیک موبائل، 40 موٹر سائیکلیں اور 10 اسکوٹیز شامل کیا گیا ہے۔ بریفنگ
🔸موبائل ہیلتھ یونٹس میں میڈیکل باکس، فرسٹ ایڈ، بنیادی ادویات اور آگاہی دی جائے گی۔ بریفنگ
🔸موبائل کلینکس میں ڈاکٹر، او پی ڈی، تشخیصی سہولیات، ادویات، فرسٹ ایڈ، ٹیلی میڈیسن اور آگاہی مواد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ بریفنگ
🔸24 سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں ایک کروڑسے زائد صنعتی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کا بہترین علاج اور ادویات فراہم کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف
🔸پی ای ایس ایس آئی کے تحت 250 میڈیکل آؤٹ لیٹس کے ذریعے صوبے کے ورکرز کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ مریم نواز شریف
🔸موبائل ہیلتھ پروگرام سے پہلی مرتبہ ورکرزکوکام کی جگہ اوراہل خانہ کو دہلیز پر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ مریم نواز شریف
🔸سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں موبائل ہیلتھ پروگرام سے بیماریوں کی بروقت تشخیص و علاج کے ساتھ ساتھ ہسپتالوں میں دبائو کم ہوگا۔مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کیا
صحت کی سہولت مزدور کی فیکٹری اور گھر تک پہنچ گئی
لاہور، قصوراور شیخوپورہ میں 46 لاکھ سے زائد صنعتی ورکرز اور ان کے خاندان کا علاج ان کی دہلیز پر ہوگا
ہم نے PTI کو چیلنج کیا تھا کہ تمھاری سازش ہم بے نقاب کریں گے🚨🚨
یہ ویڈیو تیار کرنے میں ہمیں 10 لگے لیکن بالآخر وہ سارے ثبوت اکٹھے کر دئیے ہیں جن سے آپریشن گولڈ سمتھ، اسکی پلاننگ اور اسکا پیسہ، ایک ایک چیز کا ثبوت آپ کے سامنے آ جائیگا۔
یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
یہ ہوتا ہے لیڈر جو دنیا کے سامنے بولے تو اس کی باتوں کی تصدیق کوئی اور نہیں بلکہ دنیا کی سپرپاور امریکا کا صدر کرے اوتلر کلپ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر خود شئیر کرے۔
#PMShehbazAtUNGA81
پٹرول پر سبسڈی کا طریقہ دوبارہ سمجھ لیں ۔
پہلے آپ نےRegلکھ کر اسپیس دے کر شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے۔
پھر گاڑی کا رجسٹریشن نمبر ایسے لکھنا ہے کہ انگریزی حروف کے بعد-ڈال کر پھر نمبر
اسکے بعد اسپیس دے کر صوبائی کوڈ اور ہھر اسپیس دے کر رجسٹریشن کی تاریخ اس طرح لکھنی ہے کہ اگر رجسٹریشن اٹھارہ جنوری2024کو ہوئی تھی تو
بغیر اسپیس پہلےتاریخ پھر مہینہ اور پھر سال18012024لکھ کر9771پر بھیج دیں
کنفرمیشن کا میسیج آئے گا
پھرTOKلکھ کر میسج کریں تو آپ کو ٹوکن نمبر بھی ایشو ہو جائےگا۔
9771 پر شناختی کارڈ نمبر سپیس , گاڑی کا نمبر سپیس , صوبے کا پہلا لیٹر سپیس گاڑی/موٹر سائیکل کی رجسٹریشن ڈیٹ لکھ کر بھیجیں اور پروگرام میں رجسٹر ہوں۔
پیٹرول لینے جانے سے پہلے صرف TOK لکھ کر 9771 پر بھیجیں اور ٹوکن نمبر حاصل کریں۔
موٹر سائیکل , تھری ویلرز کو 5 لیٹر پر 500 روپے اور گاڑی کو 10 لیٹر پر 1000 روپے کی رعایت ملے گی۔ پیٹرول پمپ پر ڈبے کے ٹوٹل بل سے ٹوکن کے مطابق 500 یا 1000 روپے کم پے کریں۔
پٹرول ریلیف سکیم کی ریجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار
شناختی کارڈ نمبر، نمبر پلیٹ، صوبے کی پہلا لیٹر، گاڑی/موٹرسائکل کی ریجسٹریشن تاریخ اور 9771 پر سینڈ کرے اپکو تصدیقی میسیج آجائے گا، پٹرول ڈالنے سے قبل ٹوکن کیلئے TOK لکھے آپکا ٹوکن نمبر آجائے گا موٹرسائیکل کیلئے 5لیٹر پر 500روپے جبکہ گاڑیوں کیلئے 10 لیٹر پر 1000 روپے ریلیف ہوگا۔ وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ
#PMLN #ShehbazSharif #PetrolDiesel #PetrolRelief
⛽ *وزیراعظم کا خصوصی پٹرول ریلیف پیکیج 2026*
حکومتِ پاکستان نے *موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی اور 800cc* تک کی چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے *پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف* دینے کا اعلان کیا ہے۔
📌 *اہم تفصیلات:*
🔹 *موٹر سائیکل* ، رکشہ اور دیگر 2/3 وہیلرز:
ماہانہ زیادہ سے زیادہ 20 لیٹر پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
➡️ زیادہ سے زیادہ ماہانہ بچت: 2,000 روپے
🔹 *800cc تک گاڑیاں* :
ماہانہ زیادہ سے زیادہ 30 لیٹر پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
➡️ زیادہ سے زیادہ ماہانہ بچت: 3,000 روپے
📲 *رجسٹریشن کا طریقہ*
حکومت کی جانب سے جاری طریقہ کار کے مطابق رجسٹریشن SMS کے ذریعے 9771 پر کی جائے گی۔
*مرحلہ 1* — رجسٹریشن:
SMS میں یہ معلومات درج کرکے 9771 پر بھیجیں:
REG <CNIC> <Vehicle No> <Province Code> <Registration Date>
*مثال* :
REG 3520212345671 ABC123 P 15082022
📌 *صوبائی کوڈ* :
I = Islamabad
A = AJK
G = Gilgit-Baltistan
S = Sindh
P = Punjab
K = KPK
B = Balochistan
*مرحلہ 2* — فیول ٹوکن:
رجسٹریشن کے بعد TOK لکھ کر 9771 پر SMS کریں۔
⚠️ *اہم احتیاط* :
کسی غیر سرکاری ویب سائٹ یا مشکوک لنک پر اپنا CNIC، بینک اکاؤنٹ، OTP یا ذاتی معلومات درج نہ کریں۔ فی الحال دستیاب سرکاری طریقہ کار میں SMS نمبر 9771 نمایاں کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی رعایتی قیمت کیلئے رجسٹریشن کامیاب ہو گئی ہے آپ بھی کر سکتے ہیں آسان طریقہ ہے۔
صوبے کا پہلا لفظ اس کا کوڈ ہوگا
پنجاب P
سندھ S
بلوچستان B
خیبرپختونخوا K
رجسٹریشن کیلئے اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر سے میسج 9771 پر سینڈ کرنا ہے طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔آپ ابھی اپلائی کر سکتے ہیں اور کل رات سے 100 روپے فی لیٹر ریلیف حاصل کر سکتے ہیں۔
رجسٹریشن کامیاب ہونے کے بعد پیٹرول حاصل کرنے کیلئے 9771 پر Tok لکھ کر سینڈ کریں تصدیقی میسج اور ٹوکن نمبر آ جائے گا وہ پیٹرول پمپ پر دکھا کر فوراً ریلیف حاصل کریں۔
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم
موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
مزید معلومات https://t.co/PNs8BrOQ1X
#عوام_کیلئے_ریلیف
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم
موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
مزید معلومات https://t.co/NwAj1Skbyb
#عوام_کیلئے_ریلیف
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ پنجاب کے باہمت اور باصلاحیت نوجوانوں سے کیا گیا ایک اور عہد آج وفا ہوا ہے۔تعلیم کی راہ میں حائل فاصلوں کو سمیٹنے اور ایک باوقار، محفوظ اور خودمختار سفر کی بنیاد رکھنے کے لیے طلبہ و طالبات کے لیے ایک مرتبہ پھر الیکٹرک بائیکس کے اندراج کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کے روشن مستقبل کے معمار اس اقدام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
رجسٹریشن کیلیے:
https://t.co/KedxMzoKB6
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔