جنرل اسمبلی میں فارم 47 کے جنرل کی مٹی پلید ۔۔
بھارتی فرسٹ سیکرٹری پیٹل گہلوٹ نے شہباز حکومت کو فارم 47 کی حکومت قرار دیا انہوں نے کہا کہ یہ فوج کی حکومت ہے یہ فوج کے ذریعے ہے اور فوج کے لیے ہے انہوں نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے حقیقی حکمران عاصم منیر کو تاحیات استثنی دیا گیا
1971 میں لاکھوں افراد کو قتل کر کے ہزاروں کی عزتیں لوٹ کر جب گورے نے پوچھا کہ سرنڈر کیوں کر رہے ہو تو کہا
for the consideration of human life
یہ بے شرم اور بے غیرت ہم سب کو چوتیا سمجھتے ہیں
فیصلہ ہو چکا ہے KP حکومت ختم کرنی ہے، یہ ایمرجنسی یا گورنر راج کی صورت میں ہو سکتا ہے لیکن دہشتگردی کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر KP حکومت کو ختم کر دیا جاۓ گا
نجم سیٹھی
بلوچستان کی تباہی بھی KP حکومت کیوجہ سے ہے ؟ کیاکشمیر کی تباہی بھی KP حکومت کیوجہ سے ہے سارا ملک ہی تو جل رہا ہے
سوڈان کسی بلیک میلنگ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ عبدالفتاح البرہان
"ہمیں کسی ریاست سے ویزا اور کسی سے اجازت نہیں چاہیے۔ ہم سربلند رکھیں گے، کسی سے سودے بازی نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی کے سامنے خود کو سستے داموں پیش کریں گے۔ ملک کا پرچم کبھی سرنگوں نہیں ہوگا۔"
جب جھوٹ کا پردہ چاک ہوتا ہے تو اپنے ساتھ ذلت کا وہ سیلاب لے کر آتا ہے جسکے آگے کوئی بند نہیں باندھا جا سکتا یہ وہ ہی آل سعود کے شہزادے ہیں جنہیں کوئی کچھ کہنے کی جرآت نہیں کر سکتا تھا اب ننگ ہ برہن ذلت اٹھانی پڑ رہی ہے یہ تو آغاز ہے انجام تاریخی لازمی ہو گا یہ کسی کے چاہنے سے نہیں بلکہ یہ فلسطینیوں کی آہ و بقاء کے نتیجہ میں قانون قدرت کر کے چھوڑے گی
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
عاصم منیر امریکا جانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے جس میں وہ ٹرمپ کے ارد گرد منڈلا سکیں وہ اپنے لیلے کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتے لیکن عاصم منیر امریکہ نہیں گئے، کیونکہ انھیں دھڑکا لگا ہوا ہے کہ پیچھے سے کہیں میرا تختہ ہی نہ پلٹ دیا جائے کیونکہ فوج کے اندر لوگ عاصم منیر کے فیصلوں سے سخت ناراض ہیں۔
دوسرا عاصم منیر نے چار مہینے پہلے ہی اپنی سیکیورٹی سے پشتونوں کو ہٹا دیا تھاپتہ نہیں عاصم منیر کو کیوں پشتونوں سے ڈر لگتا ہے ۔(حیرت ہے ایسے حافظ قرآن پر جو فوج کا سپہ سالار بھی ہے اسے یہ نہیں پتہ کہ اللہ نے نمرود کو ایک مچھر سے مروا دیا تھا۔ اب کون جانے مچھر کی کیا ذات تھی😭)
عاصم منیر ساب کو اپنے ہی فوجیوں کے پیار سے ڈر لگ رہا ہے ۔ اسلیے ان سے بندوقیں ہی لے لیتے ہیں ۔
محسن نقوی نے جب سے PTI کو دھمکی دی ہے کہ اب کی بار آپ کا ونس فار آل حل ڈھونڈا جاۓ گا تب سے لوگ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آپ کی دھمکی کے بعد بلوچستان میں کئیں حملے ہو چکے ہیں
خضدار میں پولیس سٹیشن جلا دیا گیا اور شاید وہ SHO بھی جل گیا جس نے سارا بلوچستان ٹھیک کرنا تھا
معید پیرزادہ
یہ جسد مبارک شہید جمال بلال حرب کا ہے اسرائیلی رپورٹس کے مطابق جب علی الطاہر کے کمپلیکس پر حملہ کیا تو حزب اللہ کے 50 جوان موجود تھے جنہوں نے راستہ کھلا ہونے کے باوجود پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا اور آخری گولی تک لڑے اور شہید ہو گئے
سلام بر #حزب_اللہ 🥀💛
میں شاہ سلمان سے محبت کرتا ہوں۔ لیکن میں نے کہا 'بادشاہ! ہم آپ کی حفاظت کر رہے ہیں، آپ ہمارے بغیر دو ہفتے بھی (اقتدار میں) نہیں رہ سکتے، آپ کو اپنی فوج کے اخراجات خود ادا کرنے ہوں گے😂😂
یہ تمہاری اوقات ہے👇🏿
سہیل آفریدی کو جو آخری دھمکی لگائی گئی ہے وہ ہے آپ واپس پہلے والے سکرپٹ پر آئیں واپس کا لفظ اس لیے استعمال کر رہا ہوں کہ آپ وزیراعلی وزیراعلی کھیلیں لیکن لانگ مارچ اور مزاحمت کی سیاست نہ کریں ورنہ ہم آپ کو یہ صوبہ کورکمانڈر اور سیکٹر کمانڈر کے زریعے چلا کر دکھائیں گے
شہزاد اکبر
ہزاروں کنٹینرز ان کے اخراجات ، راستے بند ، ہزاروں کی نفری اسلام آباد اور اٹک میں موجود ان کے اخراجات الگ۔۔۔
اور لمبا کھینچیں اس لڑائ کو اور پھنسائیں اس سسٹم کو ۔۔
بڑا زبردست فیصلہ کیا گیا ہے میاں تو کہتا ہوں 4 اکتوبر کو نکلیں اور اسلام آباد آنے کی جلدی نہ کریں بلکہ ملک بھر میں بڑی بڑی شاہراہیں بند کرنے پر غور کریں ۔۔۔#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ایک پٹھان اپنے رکشے پر پنجاب گیا تھا واپسی پر اٹک پل بند تھا تو رکشہ اٹھا کر سائیڈ سے خیبر پختون خواہ میں واپس انٹری کی۔
جب لاکھوں پختون آئیں گے پھر کیا ہوگا 🔥
ملزمان اور DSP میری موت کے ذمہ دار ہوں گے یہ الفاظ گجرات کی بیٹی کے ہیں جس نے پولیس کے رویے اور تذلیل سے مایوس ہو کر خودکشی کی کوشش کی
کیا پنجاب میں انصاف صرف اشرافیہ کے لیے ہے؟
آئے دن مظلوم خواتین کے ساتھ ہی پنجاب پولیس کا ہتک آمیز سلوک کیوں ؟؟؟
گڈ گورننس پنجاب زندہ باد
@AzmaBokhari
عاصم منیر امریکا نہیں گئے اس کی بہت سی وجوہات ہیں ایک تو یہ انہیں دھڑکا ہے ان ہاؤس کچھ ہو نہ جائے یعنی فوج کے اندر سے لوگ بہت ناراض ہیں
دوسرا فیلڈ مارشل کو پشتونوں سے ڈر لگنے لگ گیا ہے آج سے تقریباً 4 مہینے پہلے عاصم منیر نے اپنی سیکیورٹی پر جو پشتون اہلکار متعین تھے انہیں ہٹا دیا گیا پتا نہیں انہیں کیوں لگتا ہے پشتون انہیں ناپسند کرتے ہیں
شہباز گل
جس طرح کتے یا گدھے کو ذبح کرتے ہوئے ہزار بار بھی تکبیر پڑھیں تو وہ ہمارے لیے جائز و حلال نہیں۔ ایسے ہی یہ فارم 47 کی حکومت اور انکو لانے والے، انکے فیصلے یہ جو مرضی کر لیں یہ کبھی بھی جائز اور قابل قبول نہیں۔
خان کی بہنوں کی سیاسی گرفتاریاں ہوئی ہیں تو اب انھیں چاہیے وہ کھل کر سیاست کریں ہم پاکستانی انکے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔
گزشتہ چار سالوں میں عاصم منیر کی حکومت نے جتنا خوف پھیلایا جا سکتا تھا پھیلا کے دیکھ لیا۔ لوگ بیچ میں خاموش ہو گئے تھے۔اب لگتا ہے عوام نے اچانک خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔