فرما دیجئے: جس موت سے تم بھاگتے ہو وہ ضرور تمہیں ملنے والی ہے پھر تم ہر پوشیدہ و ظاہر چیز کو جاننے والے (رب) کی طرف لوٹائے جاؤ گے، سو وہ تمہیں آگاہ کر دے گا جو کچھ تم کرتے تھے۔
(سورۃ الْجُمُعَة، 62 : 8)
@MuhibRizvi7@HamidMirPAK Imran Khan & Salman Iqbal ko Arshad Sharif say kya Qatara tha? Beneficiary is murder may kon hay ? Sharifs & Zardari & Neutrals now they r trying to involve Salman & IK. Wasay tweet krnay say pehlay aqal istemal kr lo—Shame
This is the video of when I walked into the SHO's room. The supposed complainant was blocking the door of the SHO's room. You can hear screams as I opened the door. @ICT_Police
When u are only there for a free trip & don't give a damn about your country u sleep thru meetings while the other side makes notes. Shameful & embarrassing behaviour of Imported govt at SCO. Who is responsible for inflicting this cabal of inept crooks on to the nation?
@HamidMirPAK سندھ میں ایسے پروگرام کرنے کب جا رہے ہو وہاں جو زرداری نے دودھ اور شہد کی نہریں سیلاب متاثرین کیلئے چھوڑ دی ہیں وہ پاکستان کی عوام کو کب دکھاؤ گے
@HamidMirPAK نوشہرہ کی بجائے آپکو لاڑکانہ جانا چاہیے تھا. لیکن آپ وہ کیوں جائیں. وہاں جاتے تو حقیقت دکھانا پڑتی پیپلز پارٹی کی. جو آپ دکھا نہیں سکتے. ایک پروگرام 13 سال سے قائم سندھ حکومت پر کریں.
@ImranARaja1@ImranRiazKhan میں عمران ریاض کی اس بات سے سو فی صد ایگری کرتا ہوں اور پچھلے ایک ماہ سے لگا ہوں کے اس منافق @AnsarAAbbasi شخص کو پکڑا جاۓ اصل میں شہیدوں کے خلاف سب سے پہلے کمپین اس نے کی اور نام پی ٹی آٸی کا لیا اور اب بھی یہ فوج سے لڑوانا چاہتا ہے پی ٹی آٸی کو اس کے خلاف پرچہ ہونا چاہیے
اظہار خان ( ڈرائیور) سے میں رابطہ میں آگیا ھوں- “اب سے” میں اللہ کے حکم کا اس کا اور اسکی فیملی کا اس کیس میں مکمل ذمہ دار ھوں-
اب انکے ساتھ مزید نا انصافی نہ ھو گی، بچوں کے ھمراہ ملک سے باھر ھوں چند دن کے لیے- میرا دفتر اور میں جب، جہاں اور جس طرح داد رسی ھوئی- ساتھ کھڑے ھیں-
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل سے ان کی لیگل ٹیم @faisal_fareed کی ملاقات کی درخواست مسترد کردی پبلک پراسیکیوٹر @HassanAbbasAdv نے ملاقات کی مخالفت کی کہا کل فزیکل ریمانڈ کے بعد شہباز گل کو پیش کرنا ہے کل ہی ان کی لیگل ٹیم ملاقات کر لے پولیس "تفتیش" کر رہی ہے
یہ نہایت واہیات پراپگنڈہ ہے۔ میں نے عدالت میں درخواست دی وہاں مجسٹریٹ نے اسکو رد کر دیا۔ بارہ ماہ کی بچی کو ماں کے ساتھ جیل میں رکھیں گے۔ جج کو توفیق نہیں ہوئی کہ ہماری بار بار درخواست کرنے کے باوجود انہوں نے خاتون کی ضمانت بعد از گرفتاری تک نہیں لی۔
”ن لیگ والے کہتے تھے کہ انہیں کسی گارنٹی کی ضرورت نہیں لیکن، اب انہیں لگتا ہے کہ انہیں اسٹیبلشمنٹ سے سپورٹ نہیں ملی، آف دی ریکارڈ ن لیگی تسلیم کرتے ہیں کہ انہیں۔۔“ مہر بخاری سے خصوصی گفتگو
@meherbokhari#PMLN
https://t.co/EBHWIPtY0n