@narendramodi بھارت میں پاکستان دشمنی میں کراچی بیکری تو حملہ کرکے تباہ کردی گئی لیکن یہاں
دہلی سوئٹس ، دہلی نہاری ، بمبئی نمکو ، بمبئی بیکری ، دہلی کالونی وغیرہ سب محفوظ ہیں اور معمول کے مطابق زندگی رواں دواں ہے اور صورتحال اس قدر پرامن ہے کہ پولیس موبائل تک نہیں بلانا پڑی