"اگر ہم اپنے سٹال پر مریم نواز کی تصویر کا بینر نہیں لگائیں گے تو ہمیں 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جاۓ گا" -
مریم نواز دوکانداروں کو زبردستی اپنی تصویر لگانے پر مجبور کرتے ہوئے۔۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ شرمناک حرکت۔ 👎
ہم ڈرے سہمے ہوئے پنجابی جنہوں نے کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہونا تھا آج کشمیریوں کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ ظالم کیخلاف ہمارے حصے کی جدوجہد بھی کریں تاکہ شاید ہمیں غیرت آجائے!
حامد میر کا سوال 🔥🔥🔥
ریاست جموں کشمیر تو foreign territory ہے تو پھر رینجرز کو وہاں کس کے حکم سے بھیجا گیا۔ بیرونی فورسز کا کسی foreign territory میں داخل ہونا حملہ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر آزادکشمیر کے وزیراعظم نے کہا مجھے نہیں معلوم تو ہھر رینجرز کیوں بھیجی ہیں .
پنجابی تم جرنیلا کا ڈسا ہوا ہے، سندھی کو بھی تم نے ڈسا، بلوچی کو تم نے مارا اور پختون بھی تمہارے مظالم سہتا ہے، مہاجر کو تم نے الطاف حسین جیسے درندے کے حوالے کیا
تم جرنیل ہی اس ملک کے دشمن ہو تم نے کشمیر سے پنگا لے کر غلط کیا تمہیں اپنے کیے کا حساب دینا ہو گا
مانچسٹر UK
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
🚨بریکنگ:"چین نے بالکل واضح کر دیا
"ہمیں نیا UN سیکرٹری جنرل چاہیے جو امریکہ کا پٹھو نہ ہو، اقوام متحدہ کا سچا پاسبان ہو امریکہ کی یک طرفہ بادشاہت کا زمانہ ختم۔
چین کا پیغام:
انصاف چاہیے، خودمختاری چاہیے، اور حقیقی اقوام متحدہ چاہیے! کہ UN اب امریکہ کا غلام نہ رہے؟ 🔥
مودی جان چھوڑ دو اپنی فوج کی اسے پروفیشنل بننے دو ہماری فوج کی طرح سیکھو پاک فوج سے کیسے پروفیشنل طریقے سے الیکشن چوری کرتے ھین کیسے عوام کو شھید کرتے ھین کیسے آئن بار بار توڑتے ھین
جو خود آئین توڑتے ہیں وہ ہمارے لیے قانون بنارہے ہیں اور صحافیوں کو کہہ رہے ہیں آپ کا ضابطہ اخلاق ہونا چاہیے۔ کہتے ہیں سوشل میڈیا پر پگڑی اچھال دی، آپ نے سیاستدانوں کی شلواریں اتار دیں اور آپ پگڑی اچھالنے پر بات کررہے ہیں، مطیع اللہ جان
بریکنگ نیوز 🚨اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنا بھی جرم بن گیا، پنجاب پولیس کی تاجروں کو دھمکیاں 🔥🔥
اپنا یہ احتجاج ختم کرو، کوئی باہر نہ نکلے اگر کوئی نکلا تو تمہارا حشر بھی ویسا ہوگا جیسے ہم نے مریدکے میں TLP والوں کا کیا تھا، دن دہاڑے ان کو بھن کر رکھ دیا۔
محسن نقوی وہ شخص ہے کہ جس نےصرف دبئی میں 5 ملین ڈالرز کی پراپرٹی اپنی بیوی کے نام پر لی ہوئی ہے، پاکستان کے ہر بڑے کرپشن سکینڈل کے پیچھے اس کا مرکزی ہاتھ ہوتا ہے
اگر میں گالی دے رہا ہوں اگر میں بدتمیزی کر رہا ہوں تو پہلے ان کا احتساب ہو جو آئین کو روند کر اقتدار پر قبضہ کرتے ہیں آپ پر ethics لاگو کرتے ہیں اور خود پر آئین بھی لاگو نہیں کرتے لوگوں کے ذہنوں پر بھی ان NOC والے تجزیہ کاروں کے ذریعے قبضہ کیا جاتا ہے ! مطیع اللہ جان ۔۔