CRAZY:
Shortly before BlackRock announced plans to buy Uniswap's $UNI token, something interesting happened.
A whale wallet that had been inactive for 4 years moved 4.39M $UNI.
Insider trading again ?
اسرائیل غزہ میں امن قائ�� نہیں کریگا بلکہ مختلف ممالک کی فوج کے ذریعہ پہلے حماس کو غیر مسلح کرنے کی کوشش کریگا پھر فلسطینیوں کو زبردستی غزہ سے بے دخل کر کے انڈونیشیا اور صومالی لینڈ کے بڑے بڑے قید خانوں میں محبوس کر دیا جائے گا مزید تفصیلات اس لاگ میں 👇
https://t.co/Ly3q9zhpCM
مسلمان ممالک خود ہی حما۔س سے اسلحہ واپس لیں گے اور اگر حما۔س نے اسلحہ نہ پھینکا تو یہی ممالک حما۔س کو تباہ کردینگے اسرائیل کو اب حما۔س کے خلاف کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوگی
امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان
یہ کام تمہارا نہیں کہ پوڈیم پر کھڑے ہو کر کہو کہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، کتا اگر بھونکتا ہے تو بھونکتا رہے
یہ کام منیب فاروق اور حسن ایوب جیسے لوگوں تک رہنے دیں اگر آپ نے یہ کام کرنا ہے تو وردی اتار دیں
زبیر علی خان
حکمران جماعت کے رہنما اعظم نذیر تارڑ اقلیتی کمیشن کی آڑ میں منکرین ختم نبوت کو جو رعایتوں سے نوازنا چاہ رہے ہیں یہ ایسے فساد کا دروازہ کھولے گا کہ اس حکومت سے پھر کچھ بھی سنبھالا نہیں جائے گا۔
اس فتنے کو بند ہی رہنے دیا جائے
بہترین قادر پٹیل !
یہ چارج شیٹ ہے اور تعداد بھی سامنے آ جائیگی
جب ریاست قاتل بن جائے تو عوام کہا جائے ان نیتن یاہو لیگیوں کو لگتا ہے کہ اقتدار سدا انکے پاس رہنا ہے تو یہ انکی بھول ہے
یحییٰ ایوب ضیاء مشرف کو ��ھی یہ زعم تھا اور انکے سہولت کاروں کو بھی یہی زعم ہے مگر سدا بادشاہی رب کی