پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد اور اٹک بلائی گئی پنجاب پولیس کی نفری ناقص انتظامات کی وجہ سے بیمار پڑنے لگی، متعدد اہلکاروں کو سردی اور غیر معیاری خوراک کی وجہ سے چھاتی میں انفیکشن اور ڈائیریا، درجنوں اہلکارو بیمار پڑ کر اسپتال پہنچ گئے۔۔۔۔۔
"دو نشئی جا رہے تھے، کسی نے کہا کہ کپڑے بدل لو، بہت بدبو آ رہی ہے تو دونوں نے آپس میں بدل لیے۔ ہمارے ملک میں حکومتیں بدلنے کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ چہرے بدل جاتے ہیں، بدبو وہی رہتی ہے۔" خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کمال بات ہے، حکومت راستے خود بند کر رہی، کنٹینرز لگا رہی، اب کوئی محبِ وطن شہری اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع نہیں کر رہا، نہ اس کا کاروبار، نہ بنیادی انسانی حقوق متاثر ہو رہے! عمر دراز گوندل
#pakistan@umardarazgondal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"اب کدھر مر گئے ہیں شاہزیب خانزادہ جیسے بے شرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرتے تھے۔ اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈووکیٹ کو اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ ڈوب کر مر جاؤ لفافہ صحافیو۔۔ منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے"۔ شوکت بسرا
@sh_basra
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨🇵🇰 BREAKING:
Pakistan is preparing to SHUT DOWN mobile and internet services in Rawalpindi, Islamabad's "twin city."
The Punjab Interior Department has requested the federal government to degrade phone and internet connectivity starting Sept. 27, including the jamming of 2G, 3G, and 4G networks in specific areas of the city.
The move comes amid rising tensions and massive planned protests linked to Imran Khan's imprisonment.
Restricting communications has become a recurring tool to limit mobilization, and a clear sign of how nervous the authorities have become...
Source: @mohUmair87 / Writer: Samuel
27 ستمبر کو ہر کسی نے نکلنا۔ انشاللہ ایک پر امن اور بڑا لانگ مارچ ہو گا۔ اسکی بھرپور تیاری کریں۔ لیکن ساتھ ساتھ بائیکاٹ کو مت بھولیں۔ یہ آپکے احتجاج کو اور بھی زیادہ طاقتور کر دے گا۔
27 ستمبر کا احتجاج اور بائیکاٹ ساتھ ساتھ۔
ہندوستان کے اندر وزیر دفاع جنرل کو گھر بھیج سکتا ہے اور ہمارے ہاں گریڈ 22 کے ملازم آئی جی کو صوبے کا چیف ایگزیکٹو اسمبلی میں طلب کرتا ہے اور وہ آنے سے انکاری ہو جاتا ہے۔ جمہوریت میں فرق جان کر جیو۔ بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا! میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعویٰ دائر کرونگا۔ میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔ 27 کو اسلام آباد پہنچیں! جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
علیمہ خان بند
بشری عمران بند
نورین خان بند
امان مزاری بند
ماہرنگ بلوچ بند
او سالیا بن تو فیلڈ مارشل گیا ایں تے لڑائی تو نتھ پا کے لڑ ریا۔
فیر کہندے بوٹا گالاں کڈ دا
"محسن نقوی نے کہا اس حد تک اختلافات چلے گئے کہ کوئی جنازے میں نہیں آیا پہلے تو یہ جواب دیں رنجیرز کے وہ جوان جو آپکی گاڑی سے گرے پیچھے سے ایک پرائیویٹ گاڑی ان کے اوپر سے گزری وہ جانبحق ہو گئے آپ کے آرمی چیف نے جنازے کو کندھا دیا اور جنازوں کو پکڑ کر جھوٹ بولا ان کو پتا تھا اصل بات کیا ہے انہوں نے جنازوں کو کندھا دیا اور کہا PTI والوں سے اسکا بدلہ لینا ہے اور اگلے چند گھنٹوں میں انہوں نے سروں میں گولیاں مار کر ہمارے ورکرز کو شہید کیا یہی کام 9 مئی میں کیا شہیدوں کی توہین تو آپ کرتے ہیں لاشیں چھپا لیتے ہیں لاشیں دیتے ہیں تو سودے بازی کرتے ہیں"
شہباز گل
اپنی بھرپور توجہ 27 پر رکھیں۔ احتجاج پر رکھیں۔ پورا زور لگائیں اور اس احتجاج کو ہر صورت کامیاب کریں۔
پورا دن احتجاج کی تیاریوں کو دیں۔ لیکں پورے دن میں سے صرف پانچ منٹ۔ صرف پانچ منٹ بائیکاٹ مہم کو بھی ساتھ دیں۔
اگر کوئی دوست آپ سے کہے کے اس سے احتجاج سے توجہ ہٹے گی تو اس سے کہیں وہ بائیکاٹ مہم میں 27 کے بعد شامل ہو جائے۔ فلحال 27 تک وہ بھرپور طریقے سے احتجاج پر فوکس کرے۔
پہلی ترجیح احتجاج اسکے بعد بائیکاٹ۔
اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔