خان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا تو یہ کرونا رپورٹ ہاتھ میں پکڑ کر پوری دنیا سے بھیک مانگنے لگے گا، جیسےاکثر بسوں میں مانگنے والے ہاتھ میں ایکسرے پکڑے مانگ رہے ہوتے ہیں بھائی کچھ امداد کرو دل میں سوراخ ہے۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
استاد: دستک کو جملے میں استعمال کرو۔
شاگرد: ہمارے منے کو دس تک گنتی آتی ہے۔
__________________________________
کرونا کی ویکسین سب سے پہلے پنجاب بنائے گا۔ عثمان بزدار
#ٹوٹ_بٹوٹ
ایک بھکاری ہاتھ میں تختی لیے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس پر لکھا تھا، میں بہرہ اور گونگا ہوں۔ ایک آدمی نے اس سے پوچھا، آپ کب سے گونگے اور بہرے ہیں؟
بھکاری نے فوراً جواب دیا: میں پیدائشی گونگا اور بہرہ ہوں۔
_________
پیسے اکھٹے کرنے کا سب سے ذیادہ تجربہ رکھتا ہوں۔ عمران خان
#ٹوٹ_بٹوٹ
خان اگر بارہ موسم والی چول کی طرح ڈٹ جاتا اور ٹویٹ ڈیلیٹ نہ کرتا تو یوتھیے کہیں سے بھی ڈھونڈ ڈھانڈ کر لے آتے کہ اصل شبِ برات تو آج ہی کے دن ہے، ہم ہی چودہ سو سال سے غلط مناتے آ رہے ہیں۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
یا اللہ 🤲 رمضان المبارک کی آمد سے قبل کرونا وائرس کی وبا کا خاتمہ کردے
تیری ایک کن فیکون پر کرونا دنیا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گا۔
اے رب ذوالجلال ہمیں معاف 🙏🙏🙏 کردے 😭😭😭 آمین۔
وزیر اعظم عمران خان نے کرونا پر عوام سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انشاءاللہ تاریخ اور جغرافیہ کے بعد اب خان صاحب میڈیکل سائنس پر بھی بہت بڑی چول ماریں گے۔ یوتھیے چول کو ڈیفینڈ کرنے کے لئے ذہنی طور پر تیار رہیں۔
#ٹوٹ_بٹوٹ