غیر ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر پاکستان، آئین اور جمھوریت کی پاداش میں مولانا فضل الرحمن صاحب کافر اور مرتد اور اسلام کے غدارھیں اور ان پر اور ان کے ساتھیوں پر خودکش حملے ھوتے ھیں اور ان کے ساتھی شہید ھوتے ھیں اور ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر وہ پاکستان کے آئین جمھوریت عوام کے لیے امن، انکا حق حکمرانی مانگنے کی پاداش میں وہ غدار ھیں تو پھر ان سے بڑا اسلام، پاکستان اور آئین کاسب سے بڑا پاسبان،محافظ اور وفادار کون ھوا۔!!!🤔
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
اے ہمارے بہن ہم شرمندہ ہیں 💔
سننے میں آرہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سامنے والے دانت ٹوٹ چکے ہیں اور سننے میں دشواری کا سامنے ہیں
کہاں ہے انسانیت کے علمبردار ، کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ،
#FreeDrAafia
یہ ہے مردان کے ٹک ٹاکر ذیشان جو کھلم کھلا دکانداروں کو دھمکیاں دے رہا ہے اور ایسے کئی ویڈیوز میں عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکا رہے ہیں۔
لیکن ابھی تک ان پر نہ ایف آئی آر ہوا ہے اور نا گرفتار کیا گیا ہے۔
کیوں ؟؟؟
@Mardan_DC@KP_Police1@MardanPolice@OfficialDGISPR
جمعیت علمائے اسلام کے وہ کارکنان جو ٹویٹر پر نئے ہیں یا انکے فالورز کم ہیں
صرف وہ احباب اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں جو سو فیصد فالو بیک دینے والے ہو
ہر ریٹویٹ کرنے والے کو فالو کریں وہ آپ کو فالو بیک دے گا۔