26 ستمبر 2020 بروز ہفتہ
پاک سرزمین پارٹی بلوچستان
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جبار خان مغیری ، سعید احمد مغیری ،اور کلیم اللہ ،اپنے مغیری برادری خاندان کے معززین کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی ،
@KamalPSP @PSPPakistan
25 ستمبر 2020 بروز جمعہ
پاک سر زمین پارٹی بلوچستان
پاک سرزمین پارٹی کے وائس چیئرمین عطاءاللہ کرد سے کوئٹہ ڈویژن صدر علاؤالدین ترین ڈویژن سینئر نائب صدر ارباب فیروز کاسی ڈسٹرکٹ سینئر نائب صدر سید لیاقت آغا چلتن ٹاؤن سینئر نائب صدر محمد ابراہیم نے ملاقات کی
پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفی کمال کا حیدرآباد کا دورہ، پھلیلی، پریٹ آباد پر عوام سے خطاب کیا، اس موقع پر صدر PSP انیس قائمخانی سمیت دیگر مرکزی عہدےدران بھی موجود ہیں۔ (25.09.20)
@KamalPSP@AneesPSP#PSPHyderabad#PSP#MustafaKamal
پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفی کمال اہلیان نیو کراچی کی دعوت پر نیوکراچی کا دورہ اور سیکٹر ۱۱ جی رحمانیہ عیدگاہ گراؤنڈ گودھرا پر میڈیا سے گفتگو، اس موقع پر صدر PSP انیس قائمخانی سمیت دیگر مرکزی عہدیدران بھی موجود ہیں۔ (20.09.20)
@KamalPSP#PSPNewKarachi#MustafaKamal
2016 میں مصطفی کمال انیس قائمخانی اپنی ساری آسائشیں عہدے اور مراعات چھوڑ کر کس لئے واپس پاکستان آئے۔۔؟؟؟
مختصر وڈیو ضرور سُنیں
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi
پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفی کمال کا حیدرآباد کا دورہ، پھلیلی، پریٹ آباد، ٹانگا اشٹینڈ یوسی ۱۵ پر عوام سے خطاب، اس موقع پر صدر PSP انیس قائمخانی سمیت دیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہیں۔ (25.09.20)
@KamalPSP#PSPHyderabad#PSP#MustafaKamal