*PSP is in #GilgitBaltistan#*
پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس احمد قائم خانی سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی ، وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی جوائنٹ سکریٹری آفاق جمال کے ہمراہ گلگت پہنچے تو گلگت ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا اور ایک ریلی کی شکل میں پارٹی کے مرکزی دفتر تک لاۓ
گلگت بلتستان ۔ پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے ابتدائ طور پر تین امیدواراں کاآج باقاعدہ اعلان کردیا۔ (12.10.20)
@AneesPSP#PSPGilgit#PSP#MustafaKamal
26 ستمبر 2020 بروز ہفتہ
پاک سرزمین پارٹی بلوچستان
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جبار خان مغیری ، سعید احمد مغیری ،اور کلیم اللہ ،اپنے مغیری برادری خاندان کے معززین کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی ،
@KamalPSP @PSPPakistan
حیدرآباد ۔ پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفئ کمال کا حیدرآباد کا دورہ شہریوں کی جانب سے جگہ جگہ والہانہ استقبال ۔ (18.09.20)
@KamalPSP#PSPHyderabad#PSP#MustafaKamal
حیدرآباد یوسی پھلیلی پریٹ آباد میں مصطفیٰ کمال کا مختلف علاقوں میں عوام سے خطاب، عوام کی بڑی تعداد مصطفی کمال کا خطاب سننے جمع ہوگئی۔ (25.09.20)
@KamalPSP#PSPHyderabad#PSP#MustafaKamal
چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا حیدرآباد، پریٹ آباد میں قاضی برادری اور دیگر برادریوں سے ملاقات، اس موقع پر صدر PSP انیس قائمخانی سمیت دیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہیں۔ (25.09.20)
@KamalPSP#PSPHyderabad#MustafaKamal#PSP
مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں سیکریٹری اطلاعات و نشریات آسیہ اسحاق اور مرکزی سائبر میڈیا سیل انچارج نادر قریشی کے زیر صدارت سائبر میڈیا سیل کا اہم اجلاس منقد ہوا، جس میں PSP کے آنے والے پروگرامز کی سوشل میڈیا پر بھرپور مہم چلانے کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی،
#PSPCyberMediaCell
چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی مرکزی سکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں صدر PSP انیس قائمخانی سمیت دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس۔ (23.09.20)
@KamalPSP#PSPPressConference#PSP#MustafaKamal#Karachi
’ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی والے مہاجروں اور سندھیوں کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں‘ - چئیرمین سید مصطفی کمال
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi
https://t.co/VZGKFydxq1