🇵🇰 #Elections2024: Pakistan's jailed former Prime Minister Imran Khan on Friday claimed victory in the country's general election in an audio-visual message created using artificial intelligence and shared on his X social media account.
In the message, which is usually delivered by word through his lawyers, Khan rejected rival Nawaz Sharif's earlier claim to victory. Khan called on his supporters to celebrate a win that was achieved despite what he calls a crackdown on his party.
PTI backed Independent candidates have won 97 seats so far in National Assembly out of 241 that have been announced. Results are due for 24 more seats.
Doesn't have mandate to form govt but behaving as if he has "won" - shameless. Claiming mandate he hasn't gotten & then making a speech glorifying this audacity.
@Ahmad_Noorani عمران خان نے ہمیں کہا تھا کہ یہاں سے کوئ لوٹا جیتا ، تو میں دوبارا فیصل آباد نہیں آؤں گا ،
ہم نے لوٹے کیا وزیر قانون لوٹے کوٹے شوٹے ٹوٹے سب ملیا میٹ کردیئے ہیں ،
تمام آزاد مبصرین کے مطابق پاکستان کی عوام نے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا۔ بعد میں الیکشن کے نتائج تبدیل کیے گئے اور چند نشستیں ن لیگ کو دے کر پی ٹی آئی کی برتری کو کم کر دیا گیا۔ یہ بہت افسوس ناک صورتحال ہے۔ کوئی بھی سیاستدان جیتے یا ہارے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ فیصل آباد کی عوام نے رانا ثنااللہ جیسے جھوٹے اور بددیانت انسان کو مسترد کر دیا۔ جس نے بہت معصوم پاکستانیوں پر مظالم کیے اور صحافیوں کے خلاف جھوٹے کیسز قائم کیے۔ شکریہ فیصل آباد
پی ٹی آئی کی 180 سیٹیں تو 100 فیصد پکی ہیں ہی اور مزید بھی آئیں گی انشاء اللّٰہ
اور
خوشی کی خبر یہ ہے کہ ان تمام 180 سیٹوں کا فارم 45 ڈاٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے ۔۔
“اس میں اب کسی بھی قسم کا ہیر پھیر ممکن نہیں”
برطانوی وزیرخارجہ کا پاکستان کے الیکشن پر ردعمل
ہم انتخابات کی شفافیت اور شمولیت کے فقدان کے بارے میں سنگین خدشات کو تسلیم کرتے ہیں۔ ہمیں افسوس ہے کہ تمام جماعتوں کو باضابطہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی تھی اور یہ کہ کچھ سیاسی رہنماؤں کو شرکت سے روکنے اور قابل شناخت پارٹی نشانات کے استعمال کو روکنے کے لیے قانونی طریقہ کار کا استعمال کیا گیا تھا۔ ہم پولنگ کے دن انٹرنیٹ تک رسائی پر عائد پابندیوں، نتائج کی رپورٹنگ میں نمایاں تاخیر اور گنتی کے عمل میں بے ضابطگیوں کے دعووں کو بھی نوٹ کرتے ہیں۔
برطانیہ پاکستان میں حکام پر زور دیتا ہے کہ وہ بنیادی انسانی حقوق بشمول معلومات تک آزادانہ رسائی اور قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھیں۔ اس میں منصفانہ ٹرائل کا حق شامل ہے، مناسب عمل کی پابندی اور مداخلت سے پاک آزاد اور شفاف عدالتی نظام۔
@soldierspeaks نواز شریف کو وزیراعظم بنانے سے ذیادہ "انہین" اپنی کرسی بچانے کی فکر تھی اس لیے شرمناک دھاندلی کی گئی.. کیونکہ عمران خان کے واپس اقتدار میں آنے کا مطلب یہ تھا کہ اس نے رجیم چینج آپریشن کے سارے کرداروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ہے