🌹مَنْ کُنْتُ مَوْلا، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلا 🌹
اُس اللہ کی حمد جس نے ہم کو ولایتِ علی (ع) ابن ابی طالب (ع) سے جُڑے رہنے والوں میں قرار دیا۔
عید غدیر مبارک
#اعلان_ولایت_مولاعلی#عيد_الغدير
The love of Ali(a. s) is the ultimate test of faith, it differentiates the Mumin from the Munafiq...
No one can be like Ali عbut following his footsteps, our success is granted ❤️ #جشن_مولودکعبہؑ#جشن_ولادت_مولائےکائنات#AliIbneAbiTalib
غدیر میں مولا علیؑ کی ولایت حضرت آدمؑ کے سجدے کی طرح تھی.❤
قبول کرنے والا فرشتوں سے بھی افضل تھا اور انکار کرنے والا ابلیس سے بھی بدتر۔😏
#علیاً_ولی_الله♥🙌
#أَشہَدُأَنَّ_عَلِیّاًوَلیُّ_ﷲ ♥🙌
بامقصدسکالرشپ
ان3تصاویرپرغورفرمائیے
امریکہ نے1975میں تین طلبہ کواسکالر شپ پراعلی تعلیم حاصل کرنےکیلئے امریکہ بلالیا
زلمےخلیل زاد،شیرمحمدعباس اوراشرف غنی
پہلاافغانستان کے لئے امریکی معاون خصوصی،دوسراطالبان کامرکزی لیڈراور تیسراافغانستان کاصدرھے
اور
مظلوم افغانستان کاکیاحال ھے ؟