@atifthepoet معذرت کے ساتھ ۔۔۔ سیاسی جماعتیں کنجر ہیں ۔۔۔ عوام کو نکلنا ہوگا اپنے لیے سیاستدان سے لیکر کرپٹ سپہ سالاروں کو مارنا ہوگا۔۔۔۔۔ عوام خود فیصلہ کرے۔۔۔ ایک لاکھ لوگوں کو گولی نہیں ماری جا سکتی ۔۔۔۔۔
80 فیصد عوام کو خون میں نہلا کر، ماؤں کی گودیں اجاڑ کر ، بہنوں کے سہارے چھین کر ، یہاں الیکشن کا ڈھونگ رچانا اور اسے جمہوریت کی بالادستی کہنا ایک فریب کے سوا کچھ نہیں ہے، یہ جبر کا تسلط ہے
نہتی عوام کے گاؤ بھر لو ، وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے ورنہ یہ لمحوں کی خطاؤں کا صدیوں نقصان اٹھانا ہوگا ۔۔
گھٹن بڑھ رہی ہے ، کوئی کسی خوش فہمی میں نہ رہے تیور بتا رہے ہیں سب کا سانس لینا عذاب ہو گا ۔
@NaureenJanjua نہیں جی غلط کہہ گئیں آپ۔۔۔ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی الیکشن کروادیں ہر سیاسی جماعت کے بانی کو کراچی سے کھڑا کریں ۔۔۔ الطاف حسین ،، بلاول بھٹو ،، عمران خان ،، نواز شریف ۔۔۔۔
الطاف حسین اتنے بڑے اور بھاری مارجن سے جیتیں گے کہ دنیا حیران رہ جائے گی۔۔۔۔
حقوق کے مطالبے پر خون کی ندیاں بہانے کی باتیں نہ کی جائیں،
اگر صوبے کے حقوق کی باتیں جائز ہیں تو کراچی اور شہری علاقوں کے حقوق کی بات ناجائز کیوں ہے؟ شہری اور دیہی علاقوں کے برابر کے حقوق ہونے چاہئیں۔
کراچی کی صورتحال پر تازہ وڈیو لاگ
#Karachi
@AltafHussain_90 محترم قائد یقیناً جنگ کسی بھی مسئلے یا تنازعے کا حل نہیں اور دونوں ملکوں کو اس حقیقت کو بھی تسلیم کرنا چاہئے کہ ہم اپنے دوست اور دشمن تبدیل کرسکتے ہیں لیکن پڑوسی نہیں۔
پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں سے جنگ بندی کی دردمندانہ اپیل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے افغانستان اور پاکستان کی حکومتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ایک مسلمان ملک کا کسی دوسرے مسلمان ملک سے جنگ کرنا کسی بھی طرح مناسب نہیں ہے۔
ماہ ِرمضان المبارک عام عبادتوں کے ساتھ ساتھ اضافی عبادتوں کا مقدس مہینہ ہوتا ہے اور اس ماہ ِمقدس کا احترام کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے لٰہٰذا میں افغانستان اور پاکستان کی حکومتوں سے پُرزور اور دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ دونوں ممالک کی حکومتوں کے سربراہان فی الفور اقوام متحدہ سے رابطہ کرکے مداخلت کی بات کریں اور جنگ بندی کیلئے فی الفور مذاکرات کا سلسلہ شروع کرکے جنگ کا خاتمہ کریں۔
قارئین کرام!!
میرے اس ٹوئٹ کے جواب میں اپنی اپنی آراء سے مجھے ضرور آگاہ کریں تاکہ میں اپنے آئندہ ٹوئٹ میں عوام کی اجتماعی رائے کو پیش کرسکوں۔
میری دانست میں جنگ کا عمل کسی بھی چھوٹے یا بڑے اختلافی مسئلے یا تنازع کا ہرگز ہرگز حل نہیں ہوتا۔
شکریہ
منجانب
الطاف حسین
27فروری 2026ء (لندن)
اے آر وائی اور کراچی میں رہنے والے صحافیوں کے مطابق پورا افغانستان اس وقت تک تباہ ہو چکا ہے۔ جیو کے مطابق بھی کافی تباہی ہوئی ہے، کافی نقصان پہنچایا ہے پاکستان ایئر فورس نے طالبان کے مختلف ٹھکانوں کو۔ مگر پورا افغانستان ابھی تباہ نہیں ہوا۔
ویسے مجھے رشک آتا ہے کراچی میں رہنے والوں لوگوں خصوصاً اردو اسپیکنگ مہاجروں اور پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والی احمدی کمیونٹی کے لوگوں کی پاکستان سے محبت پر۔ انہیں جتنی مار بھی پڑ جائے ان کی پاکستان سے محبت بے پایاں اور اندھی ہے۔ پاک بھارت مئی دوہزار پچیس ٹاکرے کے دوران میرے صرف سچ بولنے پر کراچی کے بعض دوستوں دس، پندرہ سالہ دوستی کے بعد قطع تعلق کر لیا۔ احمدی کمیونٹی کے لوگوں نے میرے ڈی ایم میں آ کر لکھا “احمد بھائی، آپ کو کیا ہو گیا ہے۔ آپ تو بہت اچھے صحافی تھے۔ پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے” 🤔
تاہم میرا یہی مطالبہ رہا کہ اس سوال کا جواب دیں کہ دس مئی کو بھارت کی طرف سے پاکستان کی درجن سے زیادہ ایئربیسز کو نشانہ بنا دینے کے جواب میں ٹرمپ کے ذریعے معافی تلافی اور سیز فائر کروانے کے علاوہ پاکستان نے بھارت میں جواب کس جگہہ حملہ کر کے دیا۔ جواب ندارد۔ مگر پھر بھی میں ان لوگوں کی پاکستان سے محبت بے پایاں کا احترام کرتا ہوں۔ حقائق کو ہمیں بہرحال ضرور مدنظر رکھنا چاہیے۔ ہر وقت جذبات کی رو میں بہہ جانے اور آنکھیں بند رکھنے سے دیرپا مسائل کبھی حل نہیں ہوتے۔
@ShahabSpeaks سن تین گارڈز کو بولو اور تم لوگ ستو پی کر سو رہے تھے۔۔ اب بولنا ہم نے مقابلہ کیا اور اسکو باہر ہی مار دیا اور جھوٹ بکنا شروع ہوجانا۔۔۔ یاد رہے تباہی کے مناظر اندر کے ہیں ۔۔ سرحد نہیں ہے کہ جو کہانی سناو چل جائے گی عوام نے اور سوشل میڈیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں اندوزنی مناظر۔۔