کوئٹہ کورٹ نے خدیجہ شاہ کو مقدمے میں با عزت بری کر دیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا یہ جو دن آپ نے کوئٹہ جیل میں گزارے ہیں میرا بس چلتا تو ایک دن بھی نہیں گزارنے دیتا ہم مجبور ہیں
اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ عدالتیں بھی کمپنی والے چلا رہے ہیں
شاہ محمود قریشی کراچی میں تھے مگر حملہ پنڈی میں کر رہے تھے
خدیجہ شاہ لاہور میں تھیں مگر حملہ کوئٹہ میں کر رہی تھیں
عمران خان جیل میں تھے مگر پورے ملک میں حملے کر رہے تھے وہ بھی اپنی قیادت میں
۔۔
“ایسی قوتیں تو Avengers کے سپرہیروز کے پاس بھی نہیں جو تحریک انصاف کے لوگوں میں ڈھونڈی گئی ہیں اور ایسا صرف انناس ریپبلک میں ممکن ہے”
شاہ محمود قریشی نے جوڈیشل ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے باہر نکل کر وکٹری کا نشان بنایا، وکلا کے’’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان عمران خان، اگلی واری فیر نیازی‘‘ کے نعرے۔
نواز شریف اپنے آبائی حلقہ سے بھاگ کر مانسہرہ جا پہنچا ، مریم نواز اوکاڑہ ، شہباز شریف قصور اور پانچ لاکھ علما کرام کا نمائندہ اپنے آبائی حلقے سے پشین چلا گیا لیکن سیاست عمران خان کو نہیں آتی اصل گھسیٹنا اسکو کہتے ہیں ۔
🔥🔥🔥
#عمران_خان_تو_آئے_گا
”اِس مُلک کی تاریخ میں صرف ایک انسان کی جدوجہد ہے اور وہ ہیں قائداعظم محمد علی جناح، جنہوں نے ہماری آزادی کیلئے 40 سال جدوجہد کی اور اپنا مقصد ’پاکستان‘ حاصل کیا۔ اُن سے ہم سب پیار کرتے ہیں اور اپنا ہیرو مانتے ہیں۔“
بانیِ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان
#QuaidDay
"ایسا لگتا ہے نواز شریف کو لالچ دے کر پاکستان بے عزت کرنے کے لیے بلایا گیا ہے ،وزارتِ اعظمی والی تو صرف کہانی کروائی ہے"شائستہ شہزاد
@shaista_cheema#NawazSharif
Link : https://t.co/mLtXYLLctm
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ دو حاضر سروس جنرلز نے ایک سابقہ وزیراعظم کے خلاف پریس کانفرس کی
تین گھنٹے بیٹھ کر روتے رہے سائفر جھوٹ ہے اور یہ میر جعفر اور میر صادق نہیں ہیں
اب عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لئے سائفر کو سچ بول رہے ہیں اگر سائفر سچ ہے تو یہ میر جعفر اور میر صادق ہیں