Assalam O Alaikum Guys
Umeed hay aap sab Kheriyat sy Hongy
Aap Sab Ko Btana Tha Mera Pehla Account Thiek Ho Gya Hy
@JerryJutt5 👈
Ab main wahan active rahu gi
Aap sab ki support ka Bht Bht shukriya 🙏
@RaeeskhanO مجھے ان سے محبت ہے اس لئے۔۔۔ اور میرے نزدیک سب سے اہم محکمہ تعلیم کا ہے۔ سعید غنی صاحب پر بھاری ذمے داری ہے جسے وہ ادھر اُدھر کی چپقلشوں میں پڑ کر نبھا نہیں پا رہے
@ashfaq_1811 سر یقین جانیں میں دیانتداری سے سوچتا ہوں کہ وہ اپنی صلاحیتیں ضائع کر رہے ہیں ایک ٹرول بن کر۔ ان کا کام اور وزارت کی اہمیت انہیں اس بات کی اجازت نہیں دیتی
@Aadiiroy Jee Han... ARY per main nay coverage k dauran beeper bhi dia hai, express nay bhi bharpoor coverage ki hai. Baqi channels main daikh nahi saka.
@Zuhairhyder110 @Xadeejournalist@HamidMirPAK @RePorter1979 آپ لوگ بغیر کچھ جانے، بغیر کسی تحقیق کے کیسے کوئی بھی بات کر دیتے ہیں ؟ بھائی تقریبا ہر چینل نے بھر پور کوریج دی ہے۔۔۔
@RazaDharijo مجھے فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں، میرے والد کا ڈومیسائل سندھ کا تھا، میرا ڈومیسائل پنجاب کا ہے اور میرے بیٹے کا ڈومیسائل بھی سندھ کا ہے۔۔۔ ان میں سندھی کا بیٹا ہوں، اور میرا بیٹا بھی سندھی ہے۔۔۔ یہ ہے پاکستان اور یہ ہے پاکستان کی خوبصورتی
@SAfridiOfficial lala Shahid afridi ko bachpan sy he sb sy Ziada Muhabat Kis cheez sy thi?
@iqrarulhassan sayed Iqrar Ul Hassan ka sawal😃
Sunye Hamary lala champ ka jawab❤ legend..
وہ حسن مجسم کمال اسکی آنکھیں ،
سراپا محبت جمال اسکی آنکھیں ،
جھکیں تو لگتی ہیں زیور حیا کا ،
اٹھیں تو کریں پھر سوال اسکی آنکھیں ،
گر کوئی پوچھے کے دنیا میں کیا ہے ،
دیوانہ کہے گا مثال اس کی آنکھیں ،
@WaseemBadami