شمالی ڈیرہ بگٹی، 14 نومبر 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی محترمہ اور سابق رکن صوبائی اسمبلی میر طارق بگٹی کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ شمالی ڈیرہ بگٹی میں ادا کردی گئی
نمازِ جنازہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت ہزاروں شہریوں، قبائلی عمائدین اور سرکاری افسران کی شرکت
نمازِ جنازہ کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کرکے ان کی چچی کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا
مرحومہ کے انتقال پر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کے لیے شہریوں، قبائلی عمائدین اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی آمد کا سلسلہ جاری
کوئٹہ کی ترقی کا نیا وژن، جدید شہری ترقی کی جانب اہم پیش رفت!
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت گرین بس سروس سے جناح پیپلز میٹرو ٹرین تک، زرغون روڈ سے ایئرپورٹ روڈ تک، کوئٹہ میں جدید شہری انفراسٹرکچر اور سفری سہولیات کی بہتری کے لیے ترقی کا ایک نیا تصور حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔
کوئٹہ کی تبدیلی کا سفر شروع ہو چکا ہے، اور یہ تو محض آغاز ہے۔ شہر کی ترقی اور جدید شہری سہولیات کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت جلد سامنے آئے گی۔
#Quetta #Balochistan #SarfrazBugti #NewVisionNewBalochistan
کہاں ہیں وہ لوگ جو برسوں اقتدار میں رہے اور دعویٰ کرتے تھے کہ وہ بلوچستان کے عام شہری تک رسائی رکھتے ہیں؟
آج ایک سفید پوش بزرگ کی عزت اس کی بات کی سماعت اور فوری داد رسی کا عملی منظر سب کے سامنے ہے
اصل قیادت وہ ہے جہاں عام شہری کو اپنے مسائل کے لیے دربدر نہ ہونا پڑے ..
1/2
۔
عوامی وزیرِ اعلیٰ وہی ہوتا ہے جو اپنی عوام، اپنے لوگوں کے درمیان موجود ہو اور ان کے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کرے۔
ہمیں آپ پر فخر ھے @PakSarfrazbugti@Dukhtar_B
ایک بلوچ بیٹی، جن کے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا، کاروبار کرکے اپ��ے پیروں پر کھڑی ہو کر اپنے بھائی کا خواب پورا کرنا چاہتی ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے آج سے ایک بڑے بھائی کی طرح ان کی مدد اور ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔
#Balochistan #Quetta
منشیات کے عادی بے سہارا افراد کے خلاف کارروائی
محترم وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر وزیراعلیٰ بلوچستان کے “منشیات سے پاک کوئٹہ اقدام” کے تح�� آج کوئٹہ کے سٹی نالہ میں محکمہ پولیس اور محکمہ سماجی بہبود کے اشتراک سے مشترکہ کارروائی کی گئی۔
کارروائی کے دوران 150 سے زائد منشیات کے عادی بے سہارا افراد کو حفاظتی تحویل میں لے کر محکمہ سماجی بہبود کے منشیات بحالی مرکز منتقل کیا گیا، جہاں انہیں علاج، نگہداشت اور بحالی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
#منشیات_سے_پاک_کوئٹہ
#DrugFreeQuetta
#GovernmentOfBalochistan
#SarfrazBugti
On Teachers’ Day, Voice of Balochistan pays tribute to the Shaheed teachers of Balochistan who sacrificed their lives in the pursuit of knowledge and education.
Their sacrifice will never be forgotten.
صاف ستھرا بلوچستان — ہم سب کی ذمہ داری! 🧹🌿
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر صوبے کے بڑے شہروں میں صفائی اور بلدیاتی خدمات کے مؤثر نظام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
ستھرا کوئٹہ ک�� طرز پر دیگر شہروں میں بھی صفائی مہم کو وسعت دی جائے گی۔
عوام بھی صفائی کا آغاز اپنے گھر اور محلے سے کریں۔ حکومت کے ساتھ عوام کا تعاون ضروری ہے۔
#صاف_ستھرا_بلوچستان #ستھرا_کوئٹہ #SafaBalochistan
بلوچستان کوئٹہ کے بلوچ و پشتون انٹر سٹی جناح میٹرو ٹرین میں سفر کرتے ہوئے ۔🇵🇰❤️
شکریہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، ایک عرصے سے پسماندگی کا شکار بلوچستان کے عوام کو وہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے جن سے ہم دہائیوں سے محروم تھے۔
میرے پاس الفاظ نہیں۔ یہ ٹرین انتہائی آرام دہ ہے اور یہاں ہر بنیادی سہولت موجود ہے۔ آج خود اس ٹرین میں سفر کیا۔ صرف 50 روپے کے ٹکٹ میں سریاب جیسے علاقے سے کچلاک تک سفری سہولت فراہم کرنا، اور وہ بھی صرف 120 دن میں اس منصوبے کو مکمل کرنا، واقعی قابلِ تعریف ہے۔
اس منصوبے کی جتنی تعریف کی جائے، کم ہے۔
شکریہ سر @PakSarfrazBugti ❤️
#Balochistan #JinnahMetroTrain
پاکستان کے وسائل، بلوچستان کی عوام کے لئے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ میٹرو ٹرین کے لیے چین سے انجنز اور بوگیاں منگوانے پر تقریباً 50 سے 60 ارب روپے لاگت اور 3 سے 4 سال کا انتظار درکار تھا۔ اس کے بجائے پاکستان ریلوے کے تعاون سے اپنے ہی ملک میں نئی بوگیاں اور انجن تیار کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔
یہ منصوبہ بلوچستان، بالخصوص کوئٹہ کے عام شہریوں، مزدوروں، طلبہ، پیشہ ور افراد اور سرک��ری ملازمین کے لیے سفری سہولت میں بہتری کا ذریعہ بنے گا۔
یہ سلسلہ یہاں نہیں رکے گا۔ میٹرو ٹرین سروس کو دو ٹرینوں تک بڑھانے کے ساتھ پشین، بوستان اور مستونگ تک توسیع کا منصوبہ بھی زیرِ عمل ہے۔
جدید سفری سہولیات، مقامی وسائل اور عوامی آسانی — بلوچستان میں ترقی کا سفر جاری ہے۔
#JinnahPeoplesTrainQuetta
#سرفراز_بگٹی_عوامی_وزیراعلیٰ
سرفراز بگٹی کی قیادت میں اقدامات پر وفاقی سطح پر بھی توجہ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی قیادت میں نیشنل ایکشن پلان پر مسلسل پیش رفت، پولیس کی تربیت، جدید سہولیات کی فراہمی اور ادارہ جاتی استعداد ��یں بہتری پر زور دیا جا رہا ہے وفاقی حکومت کی امن و امان کے لیے فرائض انجام دینے والے شہید ڈپٹی کمشنرز، پولیس افسران اور اہلکاروں کی قربانیوں کو بھی خراجِ تحسین.
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے ہمراہ جناح پیپلز ٹرین سروس کا باضابطہ افتتاح کر دیا، جو بلوچستان میں پبلک ٹران��پورٹ اور رابطہ کاری کو مزید مستحکم بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ کا کہنا تھا کہ حکومتِ بلوچستان عوام کو سستی، محفوظ اور معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔
#JinnahPeoplesTrainQuetta
#سرفراز_بگٹی_عوامی_وزیراعلیٰ
کوئٹہ میں جناح پیپلز میٹرو ٹرین سروس کا آغاز
وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات۔ وفاقی وزیر نے جناح پیپلز میٹرو ٹرین سروس کے آغاز پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کو مبارکباد دی۔
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ جناح میٹرو ٹرین سروس کوئٹہ کے شہریوں کے لیے محفوظ، بااعتماد اور کم خرچ سفری سہولت کی فراہمی کی جانب اہم قدم ہے۔
#JinnahPeoplesTrainQuetta
#سرفراز_بگٹی_عوامی_وزیراعلیٰ
عطا تارڑ..
سچ اور جھوٹ میں زمین آسمان کا فرق سرفراز بگٹی اور سہیل آفریدی میں بھی واضح فرق..
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی وزیراعلیٰ کی اصل پہچان دعوے نہیں، عملی اقدامات اور فرنٹ لائن پر موجودگی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مسلسل اجلاس، پولیس کی ��ستعداد بڑھانے کے اقدامات ..
1/2
الحمداللہ ، بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین، جناح پیپلز ٹرین، عوام کی خدمت کے لیے تیار ہے۔ 32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن صرف 120 روز میں مکمل کی گئی، جبکہ منصوبے پر تقریباً 3 ارب روپے لاگت آئی ہے۔ ٹرین کے روٹ پر 7 اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جن میں کچلاک، بلیلی، شیخ ماندا، جی او آر، کوئٹہ، لور کاریز اور سریاب شامل ہیں۔ جناح پیپلز ٹرین کوئٹہ اور گردونواح کے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرے گی یہ منصوبہ عوامی سفری سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
یہ منظر صرف ایک زخمی انسان کو بچانے کا نہیں..
یہ اُس نظامِ بےحسی کے خلاف بغاوت ہے جس نے انسان کی جان کو بھی قسمت کے حوالے کر دیا تھا۔
#balochistan@PakSarfrazbugti
ہنر کو سجانے سے ہنر مند کو سنوارنے تک کا سفر، بلوچستان کی اصل تبدیلی ہے۔
کبھی بلوچستان کے ہنرمندوں کا ہنر چند محفلوں کی زینت سمجھا جاتا تھا آج اسی سرزمین کے نوجوان دنیا کے بازارِ ہنر میں اپنی قابلیت ثابت کر رہے ہیں۔ فرق صرف وقت کا نہیں، سوچ کا ہے
#balochistan