کیا کشمیر میں یہ آگ جنرل عاصم یزید نے نہیں بھڑکائی جو آزاد کشمیر میں سول وار شروع کرانا چاہتا ہے۔
سول وار کیوں ؟ پاکستانی جرنیلوں کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ جنگوں سے آتا ہے، اب یہ کسی نہ کسی جنگ میں کودنے کے لیے بےتاب ہیں اور انکو وہ مل نہیں رہی تو انہوں نے آہستہ آہستہ ملک کے اندر ہی کشمیر، کے پی کے اور بلوچستان میں جنگ چھیڑ لیں ہیں۔ اب یہ لمبا عرصہ چلیں گیں اور انکی موجیں لگی رہیں گی۔
محسن نقوی: اگر تم لوگ باہر نکلے تو اس بار ہم Once for all کر دیں گے۔
ڈاکٹر سعدیہ: تمہیں پتا ہے کہ تم ابھی تک بچے ہوئے کیوں ہو؟ کیونکہ معاملات عمران خان کے ہاتھ میں ہیں۔ اگر یہ معاملات ہم نے اپنے ہاتھ میں لے لیے، تو تمہارے جسم میں اتنے سوراخ کریں گے کہ تم سوچو گے کہ کھاؤں کہاں سے اور۔۔۔ سمجھ گئے نا۔
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے
نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پڑھایا ھے۔ روز پختونخواہ میں جو خون بہہ رہا ھے اس سے انکا دل نہیں روتا ؟ کیا طالبان انکے اتحادی ھیں جو یہ kpk پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے مزید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں ؟ 27ستمبر کو جس حملے کی یہ بات کر رہا ھے کیا وہ طالبان کا حملہ ھے ؟ کیا پاکستان میں مقیم افغانی اس لشکر کا حصہ ھونگے ۔وفاق پوری قوت سے اسکا دفاع کرے گا۔ عمران نیازی اور حواری اقتدار کے حصول کے لئے کس حد تک جاسکتے ھیں ھم نے 9مئی کو دیکھا، 26 نومبر کو دیکھا اور اب یہ شخص جو اپنے عزائم بتا رہا ھے پاکستان کے عوام انکی اصلیت کا اندازہ لگا سکتے ھیں ۔
یہ لوگ کل بھی امن، ترقی اور پاکستان کے دشمن تھے آج بھی ھیں اور کل بھی ھونگے ۔ لاکھ اختلافات ھوں کوئ پاکستانی یہ زبان نہیں بول سکتا۔ یہ پاکستان دشمن زبان ھے کسی کو کوئ ابہام رہ گیا ؟
زہنی مریض نے خان کی بہنوں پر ہاتھ ڈالا
علیمہ خان، عظمی خان، نورین خان نورین خان کی جوان بیٹی، بہو، علیمہ خان کا بیٹا
عاصم منیر اب تمہارا گندہ ہاتھ ہمارے گھر کی ماں، بہو، بیٹی کے گریبانوں تک پہچنےلگ گیا۔ مگر اب ہم ہر اس ہاتھ کو توڑینگے جو ہماری عزت کی طرف اٹھے گا۔
اس پےلعنت ڈالتے جائیں اور ثواب کماتے جائیں ہم جب تک زندہ رہے اسکا پیچھا نہیں چھوڑیں گے اسکو ان شاءاللہ آرٹیکل چھ لگوا کر ہی دم لیں گا یہ بات آپ کو اب مزاق لگ رہی ہے لیکن ہم ان شا ء اللہ کر کے دیکھائیں گئے
یہ زبان اور حرکتیں جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ہیں،پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں،یہ گھٹیا ذومعنی جملے اس موصوف کی تربیت دکھاتے ہیں،اسکی والدہ اور گھر کی باقی عورتوں کے لئے دلی ہمدردی ہے
عاصم منیر کے گناہوں کی تعداد لامتناہی ہے، اور ان کا آخری انجام یہی ہوگا۔ پھانسی کا پھندا ان کے گلے میں بہت جلد ہوگا۔ عاصم منیر اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔