@FatimaPTI_IK ہمیں ہمارا ایجوکیشن سسٹم چینج کرنے کی ضرورت ہے .اپ نے کبھی اپنے بچوں کے بیگ اور کتابوں پہ غور کیا ہے اور پھر یورپ کے بچوں کی کتابیں اور بیگ دیکھنا اور پھر ہندوستان کے بھی دیکھ لینا خود ہی سمجھ لگ جائے گی
🚨عمران خان کی ایسی ویڈیو اپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی شہزادہ ایسی زندگی گزارنے والے شخص نے ہمارے لئے سب کچھ قربان کر دیا آج ہمارے لئے کن حالات میں پڑا ہوا ٹکے ٹکے کے لوگ اٹھ کر بھونک لیتے ہیں مگر افسوس ہم پر
عمران خان کا سنہری دور بہت یاد اتا ہے