دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts
🔴 اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور فلسطینی خاتون ڈاکٹر کا ذکر کرتے ہوئے اپنے آنسو نہ روک سکے، جس نے اسرائیلی حملے میں اپنے 10 میں سے 9 بچوں کو کھو دیا۔
انہوں نے کہا:
"یہ ایسی ہولناک تباہی اور صدمہ ہے جسے ذہن سمجھنے سے قاصر ہے، اور جسے دل برداشت نہیں کر سکتا۔"
"علیمہ خان کی گرفتاری کے بعد جب باقی دونوں بہنوں کو بھی لے کر گئے تو ساتھ علیمہ خان کے دونوں بیٹوں، ڈاکٹر عظمیٰ کے بیٹے اور نورین نیازی کی بیٹی کو بھی اٹھا کر لے گئے، دو ملازم خواتین، ان کے باورچی اور ہمسائے کے باورچی کو بھی اٹھا کر لے گئے۔۔ وہ تو شکر ہے کہ سسٹم کے اندر کسی کو خیال آ گیا کہ یہ غلط ہو گیا، کہ ان سب کو کیوں اٹھا کر لے آئے ہیں، فجر تک ان سب کو چھوڑ دیا گیا۔ بے تحاشہ درجنوں کے قریب پولیس والے ان کے گھروں میں گھسے رہے، وہاں ان کے چھوٹے بچے بھی موجود تھے"۔ بیرسٹر تیمور ملک
@taimur_malik
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بریکنگ 🚨🚨🚨🚨
حقیقی آزادی کے ہجرت کامران اور حاجی فیاض قطر کو ان کے ہجرے سے 40۔نامعلوم افراد نے دھاوا بول کر اغوا کر لیا۔ فائرنگ اور زخمیوں کی اطلاع بھی ہے
راولپنڈی میں کنٹینرز اور رکاوٹوں کی وجہ سے نظام زندگی اور ٹریفک کا نظام مکمل درہم برہم ہو گیا ہے، یہ IJP پرنسپل روڈ کے مناظر ہیں، جہاں ٹریفک کی طویل قطاریں ہیں
عوام پر فارم 47 رجیم عذاب بن کر مسلط ہوئی ہے
پنجاب پولیس اہلکار اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ کا نوکر بن کر پاکستانی شہریوں کے گھروں میں گھس کر، سوتے ہوئے عورتوں بچوں کو گھسیٹ رہا ہے۔
یہ ویڈیو شیخوپورہ کی ہے۔ تحریک انصاف کا دور آنے پر ہر پولیس اور انتظامی سہولتکار کو سروس سے ڈسمس کروا کے ریٹائرمنٹ کی مرعات بھی ضبط کروائیں گے
جب یہ بندر اپوزیشن میں تھا تو کہتا تھا: پولیس نے ہمارے کسی کارکن کو ہاتھ بھی لگایا تو ہم پولیس والوں کو نہیں چھوڑیں گے، کیونکہ وہ قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہیں۔
آج بھی پولیس وہی ہے، تنخواہیں آج بھی قوم کے ٹیکس سے ہی ملتی ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ اب یہی پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کو مبینہ طور پر جبری طور پر اٹھا رہی ہے۔
@SohailAfridiISF
ان کو بھگا بھگا کر مارو۔
بہتر ھو گا PTI کیلیے کہ وہ بھی تاخیری حربے اپنائے اور ان کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا رکھے۔ یہ ڈرے ھوئے ہیں اور ڈرا ھوا انسان ایسی ہی حرکتیں کرتا ھے۔ کب تک اسلام آباد اور موٹر ویز کو بند رکھیں گے۔
ان کو نہ🇵🇰 اور نہ عوام سے کوئ سروکار ھے۔
🚨🚨شہباز گل اخیر کر دیتا ہے یقین کریں
ڈینٹونک والے باندر کو اس سے اچھی ٹریٹمینٹ نہیں مل سکتی شہباز گل سے پنگا کدی نہیں چنگا میں تو کدی وی پنگا نہیں لآوانگی گل صاحب مینوں معاف کر دیو 🤪✌️
@SHABAZGIL
تحریک انصاف کے دیرینہ اور صف اول میں نظر آنے والے ورکر راشد محمود ساہی (سابق ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع منڈی بہاوالدین ) کے داراہ اور گھر میں پولیس بمع سفید کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ۔۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سب نظریں پنڈی پر رکھیں, کُچھ بڑا ہونے جا رہا ہے۔ فخر الزمان کے بڑے انکشافات ۔!!🔥🔥🔥🛑
کیا عمران خان کی رہائی ہونے جا رہی ہے, کہ ان کے بہت بڑے ویلکم کو روکنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں,؟ یا پھر عمران خان کیخلاف کوئی بڑا مقدمہ کھولنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ کوئی بڑی سزا دینے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ کیونکہ لانگ مارچ کا تو ابھی آغاز ہی نہیں ہوا ۔ آپ نے جو اس طرح کے انتظامات کئے ہیں, یا تو پھر حکومت کے پاس بہت بڑی رپورٹ ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ نکل کر آئینگے ۔ 🔥🔥🚨
ریاست کی اکائی:
ریاست کا قیام ، لوگوں کی منشا سے ہے
اور پاکستان کا ہر شہری اس ریاست کا بنیادی
جزو ہے۔
ارشد شریف شہید ۔ راہِ حق کا عظیم صحافی
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی .