میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں_____!!
میں جہاں میں چاہے جہاں رہوں___!!
مجھے آ ملیں گے عقیدتاً________!!!
مجھے غم کہاں نہیں جانتے_______!!
✨🌸
⭐Good bye twitter⭐
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اسی طرح ایک بار یہ نابکار قریش کسی جگہ اکٹھےہوئے اور مشورہ کرنے لگےکہ اس مدعی نبوت(ﷺ) پر اس طرح حملہ کریں کہ آپﷺ کو مار مار کر زخمی اور بےہوش کر دیں(نعوذباللہ) سیدہ رضی اللہ عنہا اس وقت بھی
5
@TAyba_k
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ
جو اسی عقبہ بن ابی معیط کی غلامی سے آزاد ہوکر مسلمان ہوئے تھے بھاگے بھاگے خانہ رسولﷺ پر گئے اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو اطلاع کی۔سیدہ رضی اللہ عنہا اگرچہ اس وقت کم سن تھیں لیکن سنتے ہی
5
@TAyba_k
ہمارے آقاﷺ کی شان میں کوئی گستاخی کرے اور اسے بس معطل کر دیا جائے اور ہم بس اتنے میں ہی خاموش ہو جائیں؟؟
یہ محبت رسول کا تقاضا نہیں ہے!
گستاخ رسولﷺ کو پھانسی دے دینی چاہیے ۔۔۔ یا اس کا سر تن سے جدا کر کے اسے اپنے جیسے گستاخوں کے لیے نشان عبرت بنایا جائے
#إلا_رسول_الله_يامودى
حجت نہ پیش کیجیۓ کوئی فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشق رسولﷺ میں⚔️✊🏻
ہماری جان میرے ماں باپ ہماری اولاد سب ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم اور ناموس پر قربان ⚔️
گستاخ رسولﷺ کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا ⚔️
#إلا_رسول_الله_يامودى⚔️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
ہمارے پیارے آقاﷺ کی شان میں گستاخی ہو اور گستاخ کو بس معطل کر دیا جائے
اور کیا ہم بس صرف اتنے پر ہی خاموش ہو جائیں
اس طرح تو ہر دو دن بعد دس دن بعد کوئی اٹھے اور گستاخی کرے ۔۔۔
یہ تو سراسر منافقت ہے ہماری پیارے شفیق اور غمخوار آقاﷺ
کی محبت کے ساتھ
#إلا_رسول_الله_يامودى
یہ عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تقاضا نہیں ہے۔۔۔
کہ گستاخ گستاخیاں کرے اور اسے یونہی جانے دیا جائے ۔۔۔
گستاخ رسولﷺ کی ایک ہی سزا ہوتی ہے
اس کا سر تن سے جدا کر کے اسے اپنے جیسوں ملعونوں کے لیے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نشان عبرت بنا دو!!!😡⚔️