@waqarsatti آپکی مرشد نے اتنی بڑی قربانی بغیر کسی وجہ کے تو دی نہیں۔بسا بسایا گھر یونہی تھوڑا چھوڑا گیا تھا ۔اب کام تمام بس اب جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔خاور مانیکا بھی وہاں بیٹھ کر دانت میں تیلی مار رہا ہے۔۔۔۔۔۔
@waqarsatti شکر ہے یہ زندہ وسلامت تو ہے۔پٹھان یا بلوچ ہوتا تو بڑا مشکل تھا اس بیچارے کا ملنا بھی ۔۔۔۔کاکا گزارا کیتا کر یہ پاکستان تیرے پیو دا ہے۔۔۔۔۔۔ایویں ہی خامخواہ اپنے گھر والوں کو ٹینشن نہ دیا کر۔۔۔۔
بچّہ ہے۔۔۔۔۔ اس کو یُوں نہ اکیلے کفن میں ڈال
ایک آدھ گُڑیا۔۔۔۔۔ چند کھلونے کفن میں ڈال
نازک ہے کونپلوں کی طرح ۔۔۔۔میرا شِیرخوار
سردی بڑی شدید ہے۔۔۔ دُہرے کفن میں ڈال
#ایک_اور_16دسمبر
لاہور میں قائم مدرسہ المدینہ جہاں 250 طالبات قرآن مجید حفظ کر رہی ہیں ، مرکزی دروازے کے آگے ایک دروازہ اور وضو والی جگہ کے آگے دروازے لگوانے ہیں ، مرکزی دروازہ کھلنے سے بے پردگی ہوتی ہے۔
ایلومینیئم کے دروازے لگوانے کی مد میں 90 ہزار درکار ہیں۔
حسب استطاعت تعاون کی درخواست ہے
کوئلہ فلم میں امریش پوری نے شاہ رخ خان کی تصویر دکھا کر دھوکے سے مادھوری سے شادی کی تھی مگر اس انکل نے پتا نہیں کیا دم کیا ۔ویڈیو میں یہ دونوں ڈانس بھی کر رہے تھے ۔لڑکی کا کہنا تھا کہ ان کی love marriage ہے😒🤐
ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔۔والے بھائی صاحب کا اس سال 16 دسمبر کے حوالے سےکوئی گانا شانا ریلیز ہوا ہے,!۔یا پھر گھڑی کے چکر میں سب بھول بیٹھے ہیں ۔۔۔غلط بات ہے دشمن کمزور سمجھ بیٹھے گا۔۔۔گانا گاو رے۔۔۔