@Marriyum_A اس پارلیمانی بورڈ میں راجہ ظفرالحق،حنیف عباسی،بہاولپور ڈویژن سے چوھدری نورالحسن تنویر سیکریٹری جنرل انٹرنیشنل آفیئرز اورچوہدری سعودمجید
نظر انداز
لاہور سے8ارکان،جنوبی پنجاب کی3 ڈویژن سے صرف 4ارکان
نزہت صادق،انوشہ رحمان،عشرت اشرف بھی نظرانداز
@NawazSharifMNS@CMShehbaz
اس 35 رکنی پارلیمانی بورڈ میں راجہ ظفرالحق،حنیف عباسی،بہاولپور ڈویژن سے چوھدری نورالحسن تنویر سیکریٹری جنرل انٹرنیشنل آفیئرز اورچوہدری سعودمجید کو نظر انداز کیا
لاہور سے 8ارکان،جنوبی پنجاب(3 ڈویژن)سے صرف 4ارکان
عشرت اشرف نزہت صادق،انوشہ رحمان غائب
@NawazSharifMNS@CMShehbaz
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف اور پارٹی صدر جناب شہباز شریف کی منظوری سے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جو 8 فروری 2024 کو ملک میں عام انتخابات کے لئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے الیکشن سیل کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار صاحب نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
@Marriyum_A اس پارلیمانی بورڈ میں راجہ ظفرالحق،حنیف عباسی،بہاولپور ڈویژن سے چوھدری نورالحسن تنویر سیکریٹری جنرل انٹرنیشنل آفیئرز اورچوہدری سعودمجید
نظر انداز
لاہور سے8ارکان،جنوبی پنجاب کی3 ڈویژن سے صرف 4ارکان
نزہت صادق،انوشہ رحمان،عشرت اشرف بھی نظرانداز
@NawazSharifMNS@CMShehbaz
حسن ایوب
عمران خان اپنے اعمال کی وجہ سے جیل میں ہے
کیا اسٹیبلشمنٹ نے کہا تھا کہ سائفر جلسے میں لہراؤ، گھڑی بیچ کر ظاہر نہ کرنے کا کس نے کہا تھا ؟
190 ملیلن پاؤنڈ واپس ملک ریاض کو دیے، یہ سب کچھ عمران خان نے خود کیا تھا
روی شاستری :-- آج اتنے بڑے فاٸنل میں تمام ورلڈ کپ ونر کپتان اسٹیڈیم میں مہمان ہیں سواٸے عمران خان کے _
ساٸمن ڈول :-- عمران خان کیوں نہیں آٸے ؟
روی شاستری :-- عمران خان نے گھڑی چوری کی ہے وہ اس جرم میں جیل میں بند ہے _
ورلڈ کپ فاٸنل 23 کے دوران کمنیٹرز کا مکالمہ
پاکستان مسلم لیگ (ن)
کے صدر میاں شہباز شریف کی منظوری سے سیکریٹری جنرل احسن اقبال صاحب نے
منشور کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا منشور کمیٹی میں چاروں صوبوں
آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اقلیتوں کو
بھی نمائندگی دی گئی ہے
منشور کمیٹی کے چئیرمن
سینیٹر عرفان صدیقی صاحب ہیں
منشور کمیٹی میں گلگت بلتستان سے سابق وزیراعلیٰ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نمائندگی کرینگے
دانش ملک مسلم لیگ (ن) امریکہ