کوئٹہ کے علاقے افنان ٹاؤن سے بیوٹمز یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی اور ان کے چھوٹے بھائی جبران احمد کو مبینہ طور پر جبری لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ دونوں بھائی ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد کے رہائشی ہیں۔
صرف ایک دن میں بلوچستان سے نو جبری لاپتہ افراد کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں نمرہ کرد نامی ایک عورت بھی شامل ہے۔ یہ اعداد و شمار اس سنگین حقیقت کو ظاہر کرتے ہیں کہ جبری گمشدگیاں اب بلوچ معاشرے کے ہر طبقے کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
ایک طرف حکومت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہوئے جبری گمشدگیوں کے وجود ہی کو رد کرتی ہے، دوسری طرف انہی کیسز میں شدت کے ساتھ اضافہ جاری ہے۔
ریاستی پالیسیاں بلوچستان کے لئے انصاف یا ترقی نہیں لائیں۔ یہاں کی کہانی صرف جبر، ناانصافی اور جبری گمشدگیوں کی ہے۔
نہ جرم اُس کا، نہ کوئی گناہ،
پھر بھی چھین لی اُس کی صبح و پناہ۔
جو دلوں میں اُمید کے چراغ جلاتا تھا،
وہ استاد آج خاموشیوں میں سُلایا گیا۔
#ReleaseUsmanandJibran
ماشاء اللہ یومِ آزادی سے دو دن قبل سی ٹی ڈی نے آزادی کی نئی تعریف پیش کرتے ہوئےمطالعہ پاکستان کے ایک پروفیسر اور اُس کے بھائی جو ایم فل اسکالر ہیں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔
Dr. Usman Qazi, a professor at BUITEMS, & his younger brother Jibran, an MPhil student, were disappeared from their home on midnight of August 12. How can we even begin to speak of 'academic freedom' (or any freedom at all) in a place like Balochistan? #releaseusmanandjibran
بلوچستان میں شاید ہی کوئی شعبہ زندگی ایسا ہو جس کا فرد اس حکومت سے خوش ہو۔ حکومت ہر اُس آواز کو دبانے پر تُلی ہے جو اپنا حق مانگے۔ 200+ سرکاری ملازمین کی گرفتاری اور BGA پر کریک ڈاؤن سے ظاہر ہوتا کہ خوشحال بلوچستان صرف ریاستی ڈیجیٹل بیانیے میں موجود ہے۔
#ملازم_دشمن_سرفراز_حکومت
A journalist who was constantly covering the recent Baloch long march to #Gwadar wrote on X that police had arrived at his house to arrest him at midnight. It is worth mentioning that the recent Baloch long march has been completely blacked out in Pakistan. @CPJAsia@HamidMirPAK
If government is serious about higher education and regard it as a priority then such inapt and corrupt office holders should be made accountable. The damage has already been done to the institution. And if not now, when?
انتظامیہ ادارے کو تباہ کرنا چاہتی ہے، گورنر اور وزیر تعلیم راحیلہ درانی سے درخواست ہے انکی کرپشن کی فائل کھولیں ادارے کو تباہی سے بچاہیں، ہم ادارے کی بہتری چاہتے ہیں پر کینیڈین نیشنل پرو وی سی اور رجسٹرار اسے تباہ کرنا چاہتے ہیں، @RahilaDurrani@Gov_Balochistan
Buitems Asso filed a case against fake profs who are in key positions at uni. Uni admin in response filed a fake case against faculty members. We request human rights activists, students and teachers all around the world to raise voice against this. #ReleaseBUITEMSProfessors