بنیادی انسانی حقوق ہر شہری کے لیے یکساں اہمیت رکھتے ہیں۔
حافظ سعد حسین رضوی اور اُن کے بھائی کے قانونی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
حافظ سعد حسین رضوی اور اُن کے چھوٹے بھائی کے معاملے کو ایک سال سے زائد گزر چکا ہے۔
آخر کب تک اہلِ خانہ اپنے پیاروں کی واپسی اور انصاف کے منتظر رہیں گے؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اسلامی اقدار اور آئینی ضمانتوں کا تقاضا ہے کہ مظلوم قیدیوں کو قانونی دفاع کا موقع ملے۔
حکومتی رکاوٹوں کو دور کر کے عدالتی کارروائی کو فوری طور پر آگے بڑھایا جائے
#ReleaseTLPLeaders
سعد رضوی اور ان کے بھائی کی حراست سے ملک کا عدالتی نظام کمزور دکھائی دیتا ہے۔
انصاف کے تقاضے پورا کرتے ہوئے تمام قیدیوں کو عدالت میں پیش کیا جانا ضروری ہے
#ReleaseTLPLeaders
حافظ سعد رضوی کی حراست پر عدالتی خاموشی آئینی اداروں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے۔
حق و صداقت کی آواز کو سلاخوں کے پیچھے قید رکھنا کسی طور مناسب نہیں
#ReleaseTLPLeaders
External lobbies and domestic accomplices can't extinguish the flame of resistance. Keeping political figures in cells without trial is pure state terrorism.
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
جب دعا مانگے نا بہت بڑی مانگا کریں یہ چھوٹی سی دعا ہے کہیں یا اللہ ہمارے حال پہ رحم فرما یا اللہ ہمارے کام کو قبول فرما ہماری محنتوں کو کامیابیوں میں بدل دے یا اللہ بابا جان کا مشن مکمل کرنے کی توفیق دے دین تخت پر ا جائے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پوسٹ نمبر 242
کسی شہری کو غائب کر دینا دراصل ریاست کا اعترافِ شکست ہے۔ سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی کی رہائی تک ریاستی مظالم کے خلاف ہمارا شدید احتجاجی موقف برقرار رہے گا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پوسٹ نمبر 218
*" ریاستی دباؤ کا شکار میڈیا اور اربابِ اختیار مرید کے سانحے اور سعد رضوی کی گمشدگی پر آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔ سچ پر پردہ ڈالنے کی یہ کوششیں اداروں کی اخلاقی شکست کو ظاہر کرتی ہیں۔ "*
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders