عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق چلنے والی خبر جھوٹ،بے بنیاد اور من گھڑت ہے جو اُن کے خلاف جاری پروپیگنڈے کا ہی ایک تسلسل ہے
اپنی خواہشات کو "ذرائع" کے نام سے پیش کرنے والے سن لیں؛ سہیل آفریدی کہیں نہیں جا رہے! وہ 4 اکتوبر 2026ء کو اسلام آباد کی جانب آ رہے ہیں
جب عوام کے ریلیف کی بات آتی ہے تو یہ کہتے ہیں آئی ایم ایف نہیں مانتا۔ جب اپنے اقتدار جانے کا خوف آیا تو یہ کروڑوں روزانہ جو سیکیورٹی کے نام پر خرچ کر رہے ہیں، یہ آئی ایم ایف کی رضامندی سے ہے؟
لاڈلے نے ایسا فیصلہ سنادیا کہ فارم سنتالیس حیران ہے کہ اسلام اباد کھول دیں یا بند ہی رہنے دیں 🇧🇫
✌️اردلی سے درخواست ہے کے جتنے کنٹینر لگائے ہیں ان پر ترپال ڈال دے 😀
27 ستمبر لانگ مارچ! 🔥
9 اپریل 2022 اور 26 نومبر کے مظالم، گرفتاریوں اور فسطائیت کے باوجود تحریک انصاف ختم ہوئی نہ عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی۔
27 ستمبر کو پاکستان کے عوام اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گے! 🇵🇰
#PTILongMarch#27September
پی ٹی آئی کے لوگ اس صوبے میں بھی محفوظ نہیں جہاں بظاہر ان کی اپنی حکومت ہے۔ ریاست کے اندر ریاست کسے کہتے ہیں؟ اپنی حدود سے باہر کون پھلانگ رہا ہے؟ اگر جواب آۓ تو پی ٹی آئی کو دہشت گرد قرار دینے لگیں گے
شہر وِچ خوف عمران خان دا
رانا ثناءاللہ خواجہ اصف محسن نقوی مریم اور شو بار
تم چاہے جتنے بھی کنٹینر لگا لو ہم آئینگے اور پہنچے گے
#27Sep#ReleaseImranKhan
یہ حقیقت ہے کہ ظالم انسان بنیادی طور پر بزدل ہوتا ہے، ظالم ہمیشہ اپنے سے کمزور یا بے بس شخص پر ظلم کرتا ہے، طاقتور کا مقابلہ کرنے کی اس میں ہمت نہیں ہوتی، ظالم اندر سے خوف زدہ ہوتا ہے کہ کہیں اسے اس کے اعمال کا بدلہ نہ مل جائے، وہ اپنی کمزوری چھپانے کے لیے ظلم کا سہارا لیتا ہے
کپتان کا اوپنر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہاؤس میں موجود ہیں۔
گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ 27 ستمبر یومِ نجات ہے۔ پاکستان کے کارکنو، تیاری پکڑو! عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے، ان شاء اللہ۔
@ImranRiaz__Fan اتحاد ہی کسی قوم کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ جب عوام ایک مقصد کے لیے یکجا ہوتے ہیں، تو تاریخ بدلی جا سکتی ہے۔ 27 ستمبر واقعی ایک عظیم عزم اور کامل اتحاد کا تقاضا کرتا ہے