قومی وطن پارٹی ضلع چارسدہ کے رابطہ کمیٹی کے چیئرمین خاجی جاوید حسین خان اور ممبر خاجی جہانزیب خان شیرپاو اور خاجی شاہ جہان شیرپاو نے جمعیت علمائے اسلام کے مفتی محمد جمال الدین صاحب کو قومی وطن پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی
@QWP@AftabSherpao@SikandarSherpao
عالمی بحران کا حل صرف جنگ نہیں، سفارت کاری ہے! آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی مکہ معاہدے اور پاک-سعودی-ترکی اشتراک پر اہم گفتگو۔ مسلم ممالک کو مل کر امن کی راہ نکالنی ہو گی۔
#MiddleEastCrisis#PeaceTalks#SherpaoInterview
وزیراعلی پنجاب کو متنازعہ بیان دینے کی بجائے ہم سے ہمدردی کرنی چاہیے، دہشتگردی کا سامنا ہم کررہے ہیں۔ دو صوبے اگر مسائل کا شکار ہیں تو یہ پورے پاکستان کا مسئلہ سم��ھا جانا چاہیے
#KhyberPakhtunkhwa #Kohat #ImranKhan
Courtesy: @ARYNEWSOFFICIAL
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چئیرمین ملی رھبر جناب آفتاب احمد خان شیرپاو صاحب اور سکندر حیات خان شیرپاو صاحب وطن کور شیرپاو میں میں پارٹی کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ ای�� خوشگوار ماحول میں بات چیت کررہے ہین
ہیں
@Qwp
@Aftabsherpao
@Sikandar sher
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے آج وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
وزیرِاعظم نے محسن نقوی کے ماموں اکمل حسین نقوی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔
وزیرِاعظم نے مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔
عمران خان کی رہائی کیسے ہوگی؟
پچھلے 13 سالوں سے خیبرپختونخوا میں اقتدار کے باوجود صوبے میں بدحالی ہے جبکہ پی ٹی آئی کو یقین ہے کہ آئندہ بھی خان کے نام پر ووٹ ملیں گے اور ہم جیت جائیں گے
#KhyberPakhtunkhwa#Kohat#ImranKhan
Courtesy: @ARYNEWSOFFICIAL
امریکہ ایران جنگ، سعودی عرب پر بڑھتے جنگ کے سائے، مکہ معاہدہ، عالمی منظر نامہ میں پاکستان کا کردار اور اندرونی حالات
مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کا نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو
#IranUS#saudiarabia#makkahagreement
امریکہ ایران جنگ، سعودی عرب پر بڑھتے جنگ کے سائے، مکہ معاہدہ، عالمی منظر نامہ میں پاکستان کا کردار اور اندرونی حالات
نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو
#IranUS#saudiarabia#makkahagreement
وطن کور شیرپاؤ؛
پارٹی کے سینئر کارکنان، ورکرز اور مشران سے ملاقات۔
خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
اس موقع پر صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ بھی ہمراہ تھے
میٹنگ میں جنرل سیکرٹری پی کے 62 تاج خان، چیئرمین پی کے 62 اصغر خان، رابطہ کمیٹی کے ضلعی چیئرمین جاوید حسین خان تنگی، سابق ناظم یحییٰ جان مہمند، حاجی امیر رحمان، حاجی غنی رحمان، قاضی اسلم سمیت پارٹی کے دیگر مشیران اور کارکنان بھی موجود تھے
#QWP #AftabSherpao #SikandarSherpao
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ صاحب شاید بھول گئے ہیں کہ وہ اپوزیشن کے لیڈر نہیں، صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔
صوبے میں امن و امان اور عوامی مسائل موجود ہیں، ��گر ترجیح لانگ مارچ اور سیاسی سرگرمیاں بن گئی ہیں۔
یونین کونسل مرزا ڈھیر میں پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، شاندار شمولیتی اجتماع
ضلعی رابطہ کمیٹی کے چئیرمین جاوید حسین تنگی اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں
#QWP#SikandarSherpao#PK62
Breaking the political deadlock is crucial. Government-opposition cooperation is vital to restore peace in Khyber Pakhtunkhwa. Both sides must pursue these talks with absolute seriousness for national progress.
#GovtPTITalks#RanaSanaullah#AllamaRajaNasir
بڑھتی دہشت گردی کے تناظر میں وفاق اور صوبائی حکومت کو ایک د وسرے پر الزامات نہیں لگانے چاہیے۔ وزیراعلی اور صوبائی حکومت کو سمجھنا چاہیےکہ ام�� و امان کا قیام ان کی ذمہ داری ہے
#KhyberPakhtunkhwa #KPPolice #sohailafridi
تنگی حصارہ نہری میں پارٹی کے ��یرینہ رہنما مرحوم اجمل خان کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت و مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی
#QWP #AftabSherpao #SikandarSherpao