@RaoofHasan you guys cant do anything, they will do the same thing next time as well, and you duffers, just lay down with the regime, you all are compromised. you are playing this drama from last one year, after election, then after ramzan, then after eid, and after that, and after this!
Khan should be freed immediately along with all pro-democracy activists.
Solidarity with the Pakistani people as they fight for a transparent democratic process and a true representative government.
https://t.co/lQ3dAO8yvr
عمران خان کا چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض: ’انصاف نہ ملا تو بھوک ہڑتال کروں گا‘
پی ٹی آئی اور میرے مقدمات سننے والے ہر بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیسے آجاتے ہیں؟ عمران خان
تفصیلات: https://t.co/EQHXGUGXtZ
میرے لئے یہ بات تسلیم کرنا مشکل ہورہا ہے کہ ایک مسلمان ملک کے مسلمان حکمرانوں نے ایک مسلمان صحافی کو اسلام کے بنیادی رکن "حج" کی ادائیگی سے اس وقت روکا ہے جب وہ حالت احرام میں تھا؟
Stay Strong @ImranRiazKhan @MrsImranRiaz @usmanbullet2#ReleaseImranRiazKhan
ہماری اسٹیبلشمنٹ کرپشن کو برا ہی نہیں سمجھتی، میں احتساب کی بات کرتا تھا وہ کہتے تھے کہ معیشت پہ توجہ دیں احتساب رہنے دیں ان کو یہ سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ قانون کی حکمرانی اور معیشت آپس میں منسلک ہیں۔ ~ عمران خان
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
جنرل عاصم منیر صاحب اور دوسرے سنئیر جنرلز کے لئے نعیم بخاری صاحب کا پیغام۔ ایک ایک بات ان کے دل سے نکلی ہے۔ امید ہے اب ان کو چکا نہیں جائے گا بلکہ انکی باتوں پر سوچا جائے گا۔
میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا محاسبہ کیا جائے۔
حالت احرام میں عمران ریاض خان کی گرفتاری کی مزمت کے لیے الفاظ نہیں مل رہے. میں نے پچھلے سال حج کیا تھا، جانتا ہوں کہ حج کی نیت سے احرام پہننے والے شخص کے جذبات کیا ہوتے ہیں. گرفتار کرنے والوں نے بھی کبھی اللہ کو منہ دکھانا ہے یا نہیں؟ یا انہیں لگتا ہے کہ وہ یہ بھی ملک کے وسیع تر مفاد میں کر رہے ہیں؟
سنئیر نائب صدر لاہور عبدالکریم گرفتار، سیکرٹری اطلاعات لاہور وقاص امجد اغوا، اظہر مشوانی ، شہریار بخاری اور شہباز گل کے بھائی اغوا، علی زمان پر قاتلانہ حملہ اور اب عمران ریاض کی حالت احرام میں گرفتاری۔۔
حکمرانوں کی گھبراہٹ اور نتیجاتاً فسطائیت عروج پر ہے۔
Strongly condemn the arrest of Imran Riaz Khan. It is blatant fascism!! There is no rule of law in Pakistan. Only the law of the jungle prevails. A country can never develop with such anarchy!! Release Imran Riaz Khan immediately!! @PTIofficial
“Liar!”
“These are all lies!”
“Free Imran Khan!”
As Assistant Secretary of State Donald Lu, under oath, rejected allegations against him, the entire room erupted in protest & chants of “Liar Liar”!
#CongressionalHearing#FreeImranKhan