@SyedMussadaq @Mushahid_Ullahh جو کہتے ہیں وہ خود ہوتا ہے بھائی یہ مشاہد اللہ جس کو ائرپورٹ پولیس نے بیگوں سے چوری کرتے پکڑا تھا جو جوتے اس کو پڑے تھے ن لیگ میں آکر بھول گیا دوسرے کے
ایڈا یہ مشاہد اللہ خان چور پی ائی اے انجینئر
@hayyat89 کیسے جاہل لوگ ہیں خادم رضوی ایرانی ایجنٹ ہیں جس کو ایران سے فنڈنگ ہوتی ہے اہلبیت رسول کا دشمن سعودی عرب کا تو دوست بن سکتا ہے لیکن ایران کا نہیں
جب بنی تھی تب میں نے کہا تھا
شامویل عمران ایڈا تو وڈا نجومی
@hansbadvi وہ آئے گا بھی نہیں بیماری صرف ڈرامہ تھا جیل سے بھاگنے کا خود کو نیلسن منڈیلا سمجھتا تھا لیکن یہ نہیں جانتا تھا نیلسن منڈیلا نے 29 سال جیل کاٹی کبھی آف نہیں کی لیکن یہ گوالمنڈیلا 2 مہینوں میں تین سو پچھتر بیماریوں کا گڑھ بن گیا تھا
@GMChaudry1@maskeench بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو پاکستان مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہیں کچھ عرصے سے کھلم کھلا پاک ارمی اور پاکستانی اداروں کے خلاف ہر سطح پر نازیبا الفاظ استعمال ہورہے ہیں جو کہ پاکستان مخالف سرگرمیوں کے زمرے میں آتے ہیں لیکن ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا جس کی وجہ سے دن بدن مخالفت
@Shaheen_Khan12 اوہو سوری کس بات کا سسٹر اپ سنجیدہ تھی اس لئے سوچا ذرا ہنسا لوں اپ تو سوری کرنے لگی بہنیں بھائیوں سے سوری کہتے ہوئے بلکل بل بتوڑی لگتی ہیں