تحریک انصاف بلوچستان ضلع موسی خیل خان صاحب کے حک کے مطابق دیگر شہروں کی طرح ضلع موسی خیل میں بھی 23 جنوری بروز جمعہ اسٹریٹ مومنٹ کا آغاز ہوگا۔
انصاف یوتھ ونگ ژوب ریجن ڈپٹی جنرل سیکرٹری طارق خان

بقول مرحوم نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم
"اک برق بلا کوند گئی سارے چمن پر
تم خوش کہ میری شاخ نشیمن ہی جلی ہے"
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ بلوچستان اور فاٹا میں لگی آگ آگے بھی پھیلےگی۔ باقی مریم کی کم عقلی، تنگ نظری، نسلی منافرت اور سیاسی بلوغت کے فقدان پر تبصرہ وقت کا ضیاع ہے۔
پاکستان میں صرف دو قومیتیں ہیں، ایک فیصد اشرافیہ اورننانوے فیصد کاکروچ!
کاکروچ گولی سے یا بھوک سےبلوچستان میں بھی مررہاہے، فاٹا میں بھی مررہاہے، کشمیر میں بھی مررہاہے، سندھ میں بھی مررہاہے اورپنجاب میں بھی مررہاہے۔
اشرافیہ تمام صوبوں، تمام شعبوں میں مسلسل پھل پھول رہی ہیں۔
افغانستان کے ساتھ ہمارے آنے جانے کے آٹھ راستے ہیں، افراد کی غلط پالیسیز کی وجہ سے بارڈر بند ہیں،اگر پالیسیاں افراد نہیں پارلیمان بناتا تو ایسی پالیسیاں نہ بنتیں، آج افغانستان کا بارڈر بند ہونے سے پنجاب کا کسان برباد ہو گیا ہے، آلو پھینک رہا ہے ،ہم افغانستان کو ہر چیز ایکسپورٹ کرتے تھے لیکن آپ نے معاملہ بگاڑ دیا ہے، سارے پشتون اور بلوچ وطن کو آپ نے مشکلات سے دوچار کردیا ہے، اگر کوئی پشتون یا بلوچی منشیات یا اسلحے کی سمگلنگ کرتا ہے تو اسے گولی مارو لیکن اگر کوئی غریب بارڈر سے تجارت کرتا ہے تو اس کا کیا قصور ہے؟ خیبر سے جلال آباد تک روزانہ ایک لاکھ لوگ سفر کرتے تھے، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب
سلمان اکرم راجہ صاحب کی ہدایت پر ہر پیر اور بدھ کو اڈیالہ جیل میں عمران خان صاحب سے ہونے والی ملاقاتوں کی فہرست بذریعہ ڈاک اور بالمشافہ وصول کروا کر جمع کرائی جاتی ہے۔ اُمید ہے کہ اس مرتبہ جیل کے نو تعینات سپرنٹنڈنٹ عدالتی احکامات پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے..
@salmanAraja
پولیس کو دیکھ کر پنجاب گورمنٹ کا ڈر بتا رہا ہے کہ سہیل آفریدی نے تیر سہی نشانے پر چلایا ہے۔
پنجاب کے لوگوں آج آپ کے غیرت کا امتحان ہے نکل کر سہیل خان آفریدی کا ساتھ دیں اور مرشد کی رہائی کیلے آغاز کریں
آج پاکستان وہیں کھڑا ہے جہاں قائد اعظم پاکستان کو کھڑا نہیں کرنا چاہتے تھے 1990 میں اصغر خان کیس میں وکیل تھا جنرل اسد درانی نے ایفیڈیوڈ لکھ کر دیا کہ بے نظیر بھٹو سکیورٹی تھریٹ بن چکی تھیں یہ آپ ہر دور میں مقبول سیاسی رہنما کو سکیورٹی تھریٹ قرار دے چکے ہیں ۔
سلمان اکرم راجہ
میں نے تیس سال عمران خان کے ساتھ گزارے ہیں، عمران خان اس ملک کا قومی ہیرو ہے، اگر آج کوئی کہتا ہے کہ عمران خان سیکیورٹی رسک ہے تو میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں، عمران خان نے اس ملک کو عزت بخشی ہے،
اسد قیصر
کل تمھاری ڈیڈھ گھنٹے کی پریس کانفرنس کی پوسٹ مارٹم عوام نے دس منٹ میں کیا تھا
لیکن جو الزامات لگائے جو زبان استعمال کیا اس پر عوام میں ہر منٹ بعد شدید غصہ بڑھ رہا ہیں تم نے جس سے پھنگا لیا ہیں وہ تحریک انصاف ہیں اور تین سالوں سے مسلسل آپ کے ظلم کا مقابلہ کر رہا ہیں بدلہ بھی لیگا