اللہُ اکبر۔ دل پھٹ گیا دیکھ کر۔
دیوار کی جعلی توڑ کر الیومینیم کی سیڑھی لگا کر یکے بعد دیگرے ننھی لاشوں کو نکالا جارہا ہے۔
یہ لوگ خاک زندہ بچوں کو بچاتے۔ یہ تو لاشیں نکالنے کے لیئے بھی جُگاڑ کا استعمال کررہے ہیں۔
وزیر صحت اور اسے ہسپتال کی انتظامیہ کو گرفتار کریں۔ استعفے گئے بھاڑ میں۔
گھڑ دوڑ کے مقابلے میں گورنر مصر کے بیٹے کاگھوڑا آگے ہوتاہے۔ اتنے میں قبطی نامی عام شہری کاگھوڑاساتھ مقابلےمیں آجاتاہے۔ گورنرکابیٹا قبطی کوغصےمیں کوڑامارتاہے۔ قبطی مدینےآکر امیرالمومنین حضرت عمر رض کوفریاد کرتاہے۔ امیرالمومنین قبطی کوکوڑادیتےہیں کہ گورنرکےبیٹےکواتنےہی کوڑےماروجتنےتمہیں مارے تھے۔ اس موقع پر گورنر سےوہ تاریخی جملہ کہا تھا کہ "تم نے کب سےلوگوں کو غلام بنا لیا ہے جبکہ انکی ماوں نے انکو آزاد جنا تھا"۔
ڈائیوو DAEWOO والو شرم کرو، تم گارگو سروس کے پیسے لیتے ہو، اس کے باوجود تم اس طرح کی حرکتیں کرتے ہو۔ جب تک یہ اپنے اقدام پر معافی نہ مانگیں لوگ بائیکاٹ کریں ان کا۔۔
اگر نسلا ٹاور اور مونال ریسٹورنٹ گرانےکےفیصلےغلط تھےتو غلط فیصلےکرنے والےججوں کو کیوں سزا نہیں دی گئی،کم از کم اتنی سزا ہی دیدیں کہ پنشن،مراعات اور دیگر سہولتیں ختم کر دیں،جس دن غلط فیصلےکرنےوالےججوں کو سزا ملنا شروع ہو گئی اس دن غلط فیصلوں میں کمی آنا بھی شروع ہو جائے گی۔۔
فلسطین 🛑معصوم بچپن لیکن زخموں سے چور آنکھوں میں خوف اور ڈر سے کانپتے ہاتھ عمر بھر ذہنی کرب ،ہم مسلمان تو ہیں لیکن ان بچوں بارے بات کرنا پسند نہیں کرتے کیونکہ ہمارا گھر چاہے کتنا ہی چھوٹا ہو کیاایسا ظلم کبھی دیکھا کیا ایسے ڈر سے دماغی اذیت سے بھرپور کانپتے ہاتھ دیکھے ہم بےحس ہیں
جون میں اعلان کیا جانے والا بجٹ شہباز شریف کی حکومت کا 5واں بجٹ ہو گا۔ ایک سویلین حکمران کی حیثیت سے صرف بھٹو کو یہ نادر موقع ملا۔ کم از کم شہباز شریف اور ان کی ٹیم اپنے معاشی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے مواقع نہ ملنے کی شکایت نہیں کر سکتے۔ لیکن کتنی بڑی ناکامی ہے ،
معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر
میں نے پوری کوشش کی بتانے کی کہ ملک کی کتنی توہین ہو رہی تھی لیکن اس وقت کی اپوزیشن پارلیمان میں بھی نہیں آئی بلکہ ہر جگہ آنے سے انکار کیا کیونکہ یہ سازش کا حصہ تھے۔ چئیرمین عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
آئی ایم ایف بالکل صحیح کہتا ہے کہ پاکستان میں پالیسیاں اشرافیہ کو سہولت دینے کیلئے بنائی جاتی ہیں اور اسکا ثبوت حکومت نے جیٹ فیول کو سو روپے سے زیادہ سستا کر کہ دے دیا۔۔کتنے لوگ اور کونسے لوگ ہوائی سفر کرتے ہیں اس ملک کی ایلیٹ ہی ہوائی سفر کر سکتی ہے۔حکمرانوں کے دل میں عام پاکستانیوں کیلئے کوئی جگہ یا رحم نہیں ہے۔اس لیے اشرافیہ کا فیول 320 روپے اور عام پاکستانی کا پیٹرول اور ڈیزل 410 روپے ہے۔
ایک اسرائیلی فوجی نے نماز پڑھاتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو مارنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی، لیکن جیسے ہی اس نے دیکھا کہ ایک کیمرہ ویڈیو بنا رہا ہے تو وہ فوراً رک گیا۔ ان کے جرائم کو بے نقاب کرنا اور دنیا کے سامنے پھیلانا انتہائی اہم ہے۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وکلا اپنے موکلین کے ساتھ مخلص تھے ،حالانکہ مفت کیس لڑ رہے ہیں ، انہوں نے ایسی حکمت عملی اپنائی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے فیصلہ نہ ہونے پر معاملہ سپریم کورٹ لے گئے اور سپریم کورٹ نے آج کہہ دیا کہ ہائی کورٹ دو ہفتوں میں ان کی ضمانت پر فیصلہ کرے ،دوسری طرف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست 16 ماہ سے زیر التواء ہے ، عمران خان کی لیگل ٹیم 30 کروڑ سے زائد فیس لینے کے باوجود نہ ضمانت کی درخواست لگوا سکی نہ اس کو سپریم کورٹ لے جا سکی، نہ بیانیہ بنا سکی اور نہ عدالتوں پر دباؤ بڑھا سکی ،
لیگل ٹیم مخلص ہوتو بدترین حالات میں بھی رستہ نکل ہی آتا ہے اور اگر رستہ نکلے یا نہ نکلے لیگل ٹیم کم از کم اخلاص کے ساتھ جنگ لڑتی ہوئی تو نظر آئے۔۔۔۔۔
ویلڈن فیصل صدیقی صاحب ،جبران الیاس صاحب ،وکیل ایمان مزاری ،ہادی علی چٹھہ ۔۔۔۔۔
یہ Empowering Women ہے اور جب دوسری خواتین جلسوں میں رقص کریں تو وہ “نچّن والیاں۔۔۔۔۔۔”۔۔۔۔
اس سے بڑی کوئ منافقت دیکھی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
تُف ہے ایسی سیاست پر۔ کروڑ تُف جو دوسروں کی خواتین کی عزت اُچھالیں اور اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔
بی بی سی نے آج پھر پاکستان کے اندر اہداف پر بھارتی حملے کی سیٹلائٹ فوٹیج جاری کر کے ہمارے زخموں پر نمک پاشی کی ہے۔میری حکومت اور بہادر مسلح افواج سے گزارش ہے کہ بھارت کے اندر تباہی کی جوابی سیٹلائٹ فوٹیج جاری کر کے بی بی سی اور بھارت کا منہ بند کیا جائے۔
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔