پاکستانی عوام چ ھے یا سادی۔۔۔۔۔۔۔واپڈا کا بل ساتھ ھی سولر اور بیٹریوں کا خرچہ اور دونوں کا ٹیکس۔۔۔۔گیس کا بل ساتھ ھی ایل پی جی کی خریداری بمعہ ٹیکس۔۔۔۔پانی کے بل سا تھ ھی ار او پلانٹس سے پانی کی خریداری ۔۔۔۔۔۔۔۔آگے کیا کہوں؟
احد خان صاحب کے کلپ سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک پر ہر پلیٹ فارم پر بھرپور وائرل ہیں
ایک بات تو واضح ہے کہ قوم آج بھی حق کے ساتھ کھڑی ہے آج بھی سچ سسنا پسند کرتی ہے آج بھی بہادروں کی سپورٹ میں کھڑی ہے
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@MaryamNSharif جہازوں والی بی بی استغفرُللہ ۔۔۔۔ مجھے یہ بتاتے ھوئے بہت دکھ ھو رھا ھے جس وقت اپ نے چوکیداروں کیساتھ ملکر منتخب حکومت پر شب خون مارا اس وقت میرے ملک کی حالت بہت اچھی تھی ۔۔۔دھشت گردی ختم ھو چکی تھی پاکستان بھیک دھشت گردی بیروزگاری لاقانونیت میں پہلے نمبر پر نہ تھا۔۔۔وغیرہ وغیرہ