نظامِ زیست بس یونہی چلائے رکھ
سمے کی چوٹ کو چپ چاپ کھائے رکھ
خودی کے عیب پڑھ ہمت دکھا اب تو
نہ شب کی طرح تُو سب کچھ چھپائے رکھ
نہ ہو تُو رنج و غم سے مضطرب بالک
لبوں پے بس تبسّم کو سجائے رکھ
نہ گُل کی طرح اِترا جو ہے اب اور گُم
تُو ٹہنی کی طرح خود کو جمائے رکھ
@sohailimrangeo آپ ہاجمولا کھائیں۔ کیونکہ جہاں تک ایک پراپر کرکٹ فالور کو پتا ہے تو رضوان کا ریویو کا ریکارڈ اچھا نہیں ہی ایون اپنی کیپٹنسی میں بھی۔ مگر آپ کرکٹ فالور نہیں آپ تو صحافی ہیں۔ صحافی= ففے کٹنی
@uroojjawed12 I listened him live but he was justified as there is huge certainty with pak batting lineup since last test the time he tried to build the mountain of praise pak batter got out. The safer side right now to praise Bangla untill Babar n other gets comfortable position.
احسن اقبال آپ کی ساری زندگی جھوٹ پر مبنی ہے۔ میں نے وقت لیا آپ کو جواب دینے میں۔ کچھ لحاظ کے تقاضے تھے۔ مگر اب جواب دے رہا ہوں۔ نواز شریف کی جس ترقی کے سفر کا ڈھول آپ پیٹ رہے ہیں اس نے ملک کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان اس قرضوں کے جال میں ان کی غلط پالیسی اور آپ جیسے پلاننگ کے مشیروں کی وجہ پھنسا ہوا ہے۔ دو پراجیکٹ جس کے لیے وہ کریڈٹ مانگتے ہیں وہ پاکستان کا ناسور تھے۔ پہلا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے پہلے نوے کی دہائ اور پھر اپنی تیسری گورنمنٹ (2014-15) میں کیے آئ پی پی کے کرپٹ معاہدے تھے۔ اس میں ریاست کا مفاد نہی دیکھا گیا اور ان سیٹھوں کو جو یا رشتہ دار تھے یا پارٹنر نوازا گیا۔ اب بھی ہم ان کو دو ہزار ارب سالانہ سے زیادہ منافع دے رہے ہیں چاہے وہ اک یونٹ بھی بجلی نہ بنائیں۔ چھیالیس ہزار میگا واٹ بجلی کی کہیسیٹی ہے مگر پچیس بھی نہی بنا پا رہے۔ اس جرم کا کون زمہ دار ہے۔ دوسرا جو سڑکوں کا جال بنانے کا تمغہ لیا جاتا ہے۔ مودی نے اسی ہزار کلومیٹر سڑکیں بھارت میں بنائیں مگر اپنے پیسے سے۔ ہم نے اس کے مقابلے بہت کم بنایا مگر ڈالر کے قرضے میں۔ میں مال بنانے کا الزام نہی لگا رہا مگر ملک اس وقت ان دو بڑے پراجیکٹ کی وجہ سے قرضے کے جال میں پھنسا ہے۔ ہمارا ڈیبٹ یعنی قرضہ بحران جس سے ہمارا کرنٹ اکائونٹ، تجارتی اور بجٹ خسارے جنم لیتے ہیں۔ یہ کہنا کہ موقع نہی ملا۔ کتنا موقع چاہیے۔ پچھلے چار سال سے پورا موقع تھا۔ نہ عدالت نہ اپوزیشن نہ پارلیمان نہ میڈیا۔ ایسا موقع تو آمریت میں نہی ملا۔ کیا کیا آپ نے۔ قرضے چتالیس ہزار ارب سے اسی ہزار ارب تک ہو گئے۔ پاکستان کی تاریخ چھوڑیں مونجھوداڑو کے زمانے سے پنتالیس فیصد غربت پانچ دریاؤں کے دھرتی میں نہی دیکھی گئ۔ بائیس فیصد بیروزگاری۔ پچاس سال میں پہلی دفعہ ساری بڑی فصلوں میں گراوٹ۔ اس پر بھی آپ شرمندہ نہی بلکہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمیں موقعہ نہی ملا۔ اگر میرے کسی خیال سے اختلاف ہو تو میں کئ دفعہ آپ کو ٹی وی پر بلا چکا کہ مجھے غلط ثابت کر لیں۔ محظ پراپیگنڈا نہ کریں۔ مزید جواب پر میں پھر حاظر ہوں۔ اب اس جواب کو کتنا تھراٹل کروائیں گیں۔
@SMunirMaan سب بات کرتے ہیں۔ سانحہ مرید کے بھی اسی سلسلے میں ہوا تھا۔ اب پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ یہاں احتجاج کرنا ممکن نہیں رہا کافی حد تک۔ آیت اللہ صاحب کی شہادت کا سن کر ہمارے ہاں احتجاج ہوا تھا تو واپسی پر کافی لاشیں سمیٹ کر گئے۔ اگلے دن کوئی نہیں نکلا۔ یہی حقیقت ہے پاکستان میں۔
@iamqadirkhawaja ODI world is around the corner and we are playing T20s. I am backing the rest given to our key players for Bang tour but national T20 is illogical at all.
@rizwanghilzai At least don't quote Shahid Hashmi he is just like a joker in sports journalism just tries to copy indian rubbish reporting and have forgotten his original