تا خو مونگ پہ وینو لمبہ ولی یو
ستا نہ چی نفرت نہ کوو نو سہ بہ کوو ...پاک افغان بارڈر پر آج پاکستان کے پوجیون نے سر عام پختونوں پر گولیا برسائی ۔۔۔۔😥
#StateAttackedChamanSitln
آج چمن میں ایک بار پھر خون کی ہولیاں کھیلی گٸی۔لوگ عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہم جنازے اٹھا رہے۔بوجھ ہیں ہم اس ریاست پر
#StateAttackedChamanSitln
قاتل ریاست کا عید کے موقع پر ایک اور ظالمانہ فعل چمن میں عام لوگوں پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کئ لوگ شہید و زخمی ہوچکے ہیں، جن میں ایک خاتون کی شہادت اور کئی معصوم بچے زخمی
یہ کوٸی نٸی بات نہیں ہے ریاست ہر بار پشتونوں کو عید کا تحفہ دیتا ہے
#StateAttackedChamanSitIn
لوگوں کے بچے عید کے دنوں میں ہاتھ اور پاؤں پر مہندی لگاتے ہے لیکن ہمارے پشتونوں کے بچے خون سے رنگے ہوئے ہے. اے رنجیت سینگھ کی اولاد تو ظلم کرتا جا انشاءاللہ وقت ہمارا بھی ایے گا.. چمن
محترم #مشرشیرآفریدی نے گابا والوں کو تین دن کا وقت دیا تھاجوکہ مدت سے پہلے گابا والوں نے معافی بھی مانگی اور نصاب کو بھی تبدیل کرلینگے ہم سے ٹکراوگے تو خاک ہو جاو گے👊 ویاڑمشرہ
#Istandwithbuner#iambuneri
@PSFSher @Aimalpsf@WalibaghChd @SamarHBilourFn
#گابا_پبلشر_کراچی اسکول نصابی کتب میں #بونیر (بونیرایان) کےخلاف تضحیک آمیز مضمون کی اشاعت پر نیشنل_یوتھ_آرگنائزیشن_سندھ کا کراچی پریس کلب پر احتجاجی_مظاہرہ,حکومت اور گابا پبلشر تمام کتب اسکولوں سے واپس کرواکر متازعہ تضحیک آمیز مضمون کا فی الفورخاتمہ ممکن بنائے.
#گابا_پبلشر_کراچی اسکول نصابی کتب میں #بونیر (بونیرایان) کےخلاف تضحیک آمیز مضمون کی اشاعت پر نیشنل_یوتھ_آرگنائزیشن_سندھ کا کراچی پریس کلب پر احتجاجی_مظاہرہ,حکومت اور گابا پبلشر تمام کتب اسکولوں سے واپس کرواکر متازعہ تضحیک آمیز مضمون کا فی الفورخاتمہ ممکن بنائے.
گابا پبلیشر کیطرف سے بونیر کے غیور عوام کا استحقاق مجروحِ ھونا غیر معمولی اقدام ھے حکومت کا ابھی تک فوری اور سنجیدہ قدم نا اٹھانا اس طرح کے نامناسب اور تذلیل آمیز حرکتوں کی حوصلہ افزائی کے مترادف ھے ۔